ETV Bharat / city

پرنب مکھرجی کی حالت ہنوز غیر مستحکم - ریسرچ اینڈ ریفرل ہسپتال

سابق صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی کی صحت میں کسی طرح کی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور وہ ابھی بھی بے ہوشی کی حالت میں وینٹی لیٹر پرہیں۔

pranab
pranab
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 4:24 PM IST

پرنب مکھرجی کو گزشتہ 10 اگست کو فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔ ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ بلیٹن میں کہا گیا کہ 'پرنب مکھرجی کے پھیپھڑے میں انفیکشن کا علاج کیا جارہا ہے۔ وہ مسلسل گہری بے ہوشی میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ ان کا بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن وغیرہ مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ 'سابق صدر جمہوریہ کے دماغ میں جمے خون کی کلوٹنگ کو ہٹانے کے لئے گزشتہ دنوں ان کا آپریشن کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.