ETV Bharat / city

'لوگ جل کر مر رہے ہیں اور حکومت سوئی ہوئی ہے' - راشٹریہ نرمان پارٹی دہلی میں انتخابات میں حصہ لے گی

راشٹریہ نرمان پارٹی نے دہلی میں ہونے اسمبلی انتخابات میں سبھی 70 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے اتارنے کا اعلان کیا ہے

'لوگ جل کر مر رہے ہیں اور حکومت سوئی ہوئی ہے'

author img

By

Published : Jan 7, 2020, 7:01 PM IST

راشٹریہ نرمان پارٹی نے ریاستی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران دہلی میں ایسے بہت سے واقعات پیش آئے ہیں جس سے لوگوں کی ہلاکت ہوئی ہیں اور عام لوگ متاثر ہوئے ہیں، آتشزدگی کے واقعات میں 52 سے زیادہ افراد زندہ جل گئے اور متعدد افراد زخمی ہوئے اور کروڑوں کی املاک کا نقصان ہوا، ان حادثات میں ہلاک ہونے والے غریب طبقہ کے لوگ تھے ۔

'لوگ جل کر مر رہے ہیں اور حکومت سوئی ہوئی ہے'

انہوں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں لائسنس کے بغیر فیکٹریاں چلتی ہیں جہاں ان مزدوروں کے پاس نہ انشورنس ہے اور نہ ہی کوئی میڈیکل پھر بھی ہزاروں فیکٹریاں، ہوٹلز اور مارکیٹ چل رہی ہیں جہاں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں نہیں پہنچ سکتی ہیں۔

ان تمام غیر قانونی کام کے لئے کوئی حکومت اور کوئی بھی محکمہ ذمہ داری قبول نہیں کرتا ہے۔

راشٹر نرمان پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور وزارتِ داخلہ کے سابق اسپیشل ڈائریکٹر آنند کمار نے دہلی کے اندرا گاندھی نیشنل آرٹ سینٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی خرابی اور نقائص صرف ایک ہی علاقے میں نہیں بلکہ پوری دہلی میں ہے
انہوں مزید کہا کہ آلودگی کا مسئلہ ہی بھیانک نہیں ہے بلکہ ہوا اور پانی زہریلا ہے، دریائے یمنا ، نالے اور گلیاں گندگی سے بھرے ہوئے ہیں، آج دہلی کی حالت جہنم سے بھی بدتر ہے اور اس کے لئے تینوں ہی ( عاپ، کانگریس، بی جے پی) جماعتیں ذمہ دار ہیں۔

انہوں نے عام آدمی پارٹی پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ 'انہوں نے بدعنوانی کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈا ہے مفت خوری، ایک طرف ہم معاشرے کو بھکاری بنانے کا گناہ کر رہے ہیں تو دوسری جانب ہم لوگوں کو خود کفیل نہ کرکے انہیں غریب بنانا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر راشٹریہ نرمان پارٹی کے صدر ٹھاکر وکرم سنگھ نے کہا کہ کبھی بدعنوانی کے نگہبان اور بدعنوانی کے نام پر تحریک چلانے والے، اقتدار میں آنے کے بعد بدعنوانی کے مترادف ہوچکے ہیں، اب لوک آیکت کی بحث رک گئی ہے۔

آٹھ لاکھ نوجوانوں کو نوکریوں کا وعدہ کرنے والے آج اپنے رشتہ داروں اور اپنے قریبی کارکنوں کو سرکاری نوکریاں دیے کران سے پارٹی کے لئے کام لیا جا رہا ہے۔ کیا اسے گورننس کہا جاتا ہے؟ 'میں آج کے نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ذات پات، مسلک اور علاقائیت کی سیاست سے بالاتر ہوکر ہندوستانیوں کی خوشی، خوشحالی، تعلیم اور صحت کے لیے آگے بڑھیں، قومی مفاد سب سے اہم ہے، ہم نوجوانوں سے درخواست کرتے ہیں کہ قوم تشکیل دینے والی جماعت ہمارے خوابوں اور شہداء کے خوابوں کے ہندوستان کی تعمیر میں شراکت دار بنیں۔

جنہوں نے ملک کے لئے قربانیاں دی، کیونکہ ہم اس افراتفری اور انتشار کو ختم کرنے اور اچھے نظام کی ترقی کے لئے پرعزم ہیں اور ریاست دہلی کے لئے مستقبل قریب میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 70 نشستوں کے لئے لڑنے کے لئے پرعزم ہیں۔

Intro:لوگ جل کر مر رہے ہیں اور حکومت سوئی ہوئی ہے۔راسٹری نرمان پارٹی نے نے حکومتی نااہلی اور ناکامیوں کے خلاف آواز اٹھائیں اور الیکشن میں میں دہلی کی تمام سیٹوں پر پر لڑنے کا اعلان کیا یاBody:لوگ زندہ جل رہے ہیں اور حکمراں خواب غفلت میں ہیں : راشٹریہ نرمان پارٹی
نئی دہلی:
گزشتہ دو ماہ کے دوران ، دہلی میں اس طرح کے بہت سے واقعات ہوئے ہیں جس میں عام لوگ متاثر ہوئے ہیں ، آتشزدگی کے واقعات میں 52 سے زیادہ افراد زندہ جل گئے اور متعدد افراد زخمی ہوئے اور کروڑوں کی املاک کا نقصان ہوا۔ ، ان حادثات میں جاں بحق ہونے والے غریب طبقہ کے لوگ تھے ۔ دہلی میں لائسنس کے بغیر فیکٹری چلتی ہے ، جہاں ان مزدوروں کے پاس نہ انشورنس ہے اور نہ ہی کوئی میڈیکل ، پھر بھی ہزاروں فیکٹریاں ، ہوٹلوں اور مارکیٹ چل رہی ہیں جہاں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں نہیں پہنچ سکتی ہیں ۔ان تمام غیر قانونی کام کے لئے کوئی حکومت اور کوئی بھی محکمہ ذمہ داری قبول نہیں کرتا ، یہ سوال راشٹر نرمان پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور وزارتِ داخلہ کے سابق اسپیشل ڈائریکٹر آنند کمار نے دہلی کے اندرا گاندھی نیشنل آرٹ سینٹر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ آنند کمار نے کہا کہ اس قسم کی خرابی اور نقائص صرف ایک ہی علاقے میں نہیں بلکہ پوری دہلی میں ہے ، نہ صرف دہلی میں ، آلودگی کا مسئلہ ہی ھیانک نہیں ہے بلکہ ہوا اور پانی زہریلا ہے ، دریائے یمنا ، نالے اور گلیاں گندگی سے بھرے ہوئے ہیں ، آج دہلی کی حالت جہنم سے بھی بدتر ہے اور اس کے لئے تینوں ہی جماعتیں ذمہ دار ہیں ، عاپ ،بی جے پی اور کانگریس ،انہوں نے بدعنوانی کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈا ہے مفت خوری۔۔ ایک طرف ہم معاشرے کو بھکاری بنانے کا گناہ کر رہے ہیں ، دوسری طرف ہم خود کفیل نہ کرکے انہیں غریب بنانا چاہتے ہیں۔
اس موقع پر ، راشٹریہ نرمان پارٹی کے صدر ٹھاکر وکرم سنگھ نے کہا کہ کبھی بدعنوانی کے نگہبان اور بدعنوانی کے نام پر تحریک چلانے والے ، اقتدار میں آنے کے بعد ، آج بدعنوانی کے مترادف ہوچکے ہیں ، اب لوک آیکت کی بحث رک گئی ہے۔ ، 8 لاکھ نوجوانوں کو نوکریوں کا وعدہ کرنے والے آج اپنے رشتہ داروں اور اپنے قریبی کارکنوں کو سرکاری نوکریاں دیے کران سے پارٹی کے لئے کام لیا جا رہا ہے۔ کیا اسے گورننس کہا جاتا ہے؟ میں آج کے نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں جو ذات پات ، مسلک اور علاقائیت کی سیاست سے بالاتر ہوکر تمام ہندوستانیوں کی خوشی ، خوشحالی ، تعلیم اور صحت کے لیے آگے بڑھیں ، قومی مفاد سب سے اہم ہے ، ہم نوجوانوں سے درخواست کرتے ہیں کہ قوم تشکیل دینے والی جماعت ہمارے خوابوں اور شہداء کے خوابوں کے ہندوستان کی تعمیر میں شراکت دار بنیں جنہوں نے ملک کے لئے قربانی دی۔ کیونکہ ہم اس افراتفری / انتشار کو ختم کرنے اور اچھے نظام کی ترقی کے لئے پرعزم ہیں اور ریاست دہلی کے لئے مستقبل قریب میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 70 نشستوں کے لئے لڑنے کے لئے پرعزم ہیں۔Conclusion:People are dying in fire incident ruler are having fun
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.