ETV Bharat / city

تحفظ ماحولیات پر مصوری مقابلہ - آلودگی کے تیئں بیداری

دارالحکومت دہلی کے کریسنٹ پبلک اسکول میں دہلی یوتھ ویلفیئر ایسو سی ایشن کے زیر اتنظام تحفظ ماحولیا ت پر مصوری مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔

تحفظ ماحولیات پر مصوری مقابلہ
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 10:06 PM IST

اس مقابلے میں بچوں نے مصوری ( تصویروں) کے ذریعہ فضائی آلودگی سے متعلق سے بیداری لانے کی کوشش کی۔

تحفظ ماحولیات پر مصوری مقابلہ

مذکورہ مصوری کا مقابلہ میں 204 طلبا نے حصہ لیا۔ مقابلہ دوزمرے میں منعقد کیا گیا۔ ایک زمرے میں 10 سے 14 برس کے طلبا کا انتخاب کیا گیا جبکہ دوسرے زمرے میں 14 برس سے 16 برس کے طلبا کا انتخاب کیا گیا۔

دونوں زمرے کے طلبا کے لیے ' سوچھ بھارت اور فائٹ اگینسٹ پالیوشن' موضوع منتخب کیے۔ جس پر تمام طلبا نے اپنے ہنر کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے آلودگی کے تیئں بیداری اور سنجیدگی کا اظہار کرتے ہوئے ججز( ممتہن) کو حیران کر دیے۔

یاد رہے کہ' مذکورہ مصوری مقابلے کا اہتمام پرانی دہلی کے طلبا کی صلاحیت کو پرواز دینے، احساس کمتری کو دور کرنے کی غرض سے منعقد کیا گیا تھا۔

ان ننھے بچوں نے اپنی ذہانت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے خیالات کو اس طرح سے سفید کاغذ پر اتارا کے حاضرین داد و تحسین دینے پر مجبور ہوگئے۔

آخر میں دونوں زمروں میں کامیاب ہونے والے 6 طلبا کو دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سند اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔

Intro:بچوں نے مصوری کے ذریعہ فضائی آلودگی سے متعلق اپنے خیالات کو رنگوں کے ذریعہ کاغذ پر اس کی عکس بندی کی.

Body:دارالحکومت دہلی کے کریسنٹ پبلک اسکول میں ماحولیات کے موضوع پر ایک مصوری کا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں طلبا نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.

یہ مصوری کا مقابلہ دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بینر تلے منعقد کیا گیا تھا جس میں 204 طلبا نے شرکت کی اس مقابلہ میں 10 برس سے 13 اور 14 برس سے 16 برس تک کے طلبا نے دو زمروں میں حصہ لیا.

حالانکہ دونوں زمروں کے موضوع سوچھ بھارت اور فائٹ اگینسٹ پالیوشن بالترتیب رکھے گئے تھے. جس میں تمام طلبا نے اپنے ہنر کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے مصوری کے مقابلہ میں ججز کو بھی حیران کر دیا.

اس مصوری مقابلہ کا مقصد پرانی دہلی کے طلبا میں چھپی ہوئی صلاحیت کو پرواز دینے کے لیے رکھا گیا تھا کیونکہ عام طور پر پرانی دہلی میں اس طرح کے مقابلہ منعقد نہیں کیے جاتے جس سے بچے اپنے ہنر کی شناخت نہیں کر پاتے اور دیگر طلبا کے سامنے احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں.

ان ننھے فرشتوں نے اپنی ذہانت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے خیالات کو اس طرح سے سفید کاغذ پر اتارا کے ہر وہ شخص جو وہاں موجود تھا ان کی مصوری کی داد دیے بغیر نہیں رہ سکا.

آجر میں دونوں زمروں میں کامیاب ہونے والے 6 طلبا کو دہلی یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سند اور نقد انعامات سے نوازا گیا.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

ماریہ جواہر

عارفہ خانم

منتشا بشرا

پربھانش گپتا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.