ETV Bharat / city

'دہلی فسادات کے ذمہ دارکیجریوال ہیں' - دہلی کی خبر

نیتی آیوگ کی سابق رکن و پدم شری سیدہ سیدین حمید نے شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات پر اروند کیجریوال کو ہدف تنقید بنایا اورکہا کہ اب وہ کس منہ سے ووٹ مانگیں گے۔

دہلی فسادات کے ذمہ دارکیجریوال: سیدہ سیدین

author img

By

Published : Mar 5, 2020, 9:33 AM IST

ہقومی دارالحکومت دہلی میں گذشتہ روز ہوئے فسادات کے تعلق سے پدم شری و نیتی آیوگ کی سابق رکن سیدہ سیدین حمید نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

دہلی فسادات کے ذمہ دارکیجریوال: سیدہ سیدین

انہوں نے کہا کہ اب وزیر اعلی اروند کیجریوال دہلی کی عوام سے کس منہ سے ووٹ مانگیں گے۔

خاتوں نے مزید کہا کہ' اروند کیجریوال ہمیشہ عوام کو یہ کہہ کر بیوقوف بناتے آ رہے ہیں کہ ان کے پاس کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ' دہلی میں جہاں جہاں فسادات رونما ہوئے وزیر اعلی کو ان علاقوں کا پہلے ہی دورہ کر نا چاہئے تھا۔ وزیر اعلی اگر چاہتے تو کیا ان فسادیوں کے خلاف ایکشن نہیں لے سکتے تھے۔

مزید پڑھیں:شام میں بے گھر ہونے والوں میں 81 فیصد بچے اور خواتین: اقوام متحدہ

انہوں نے مزید کہا کہ' فسادات تو دہلی میں ہوچکے، دونوں فرقوں کے درمیان جو زہر گھلنا تھا وہ گھل چکا۔ ساتھ ہی انہوں نے مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما وارث پٹھان کی بھی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ' ان کی باتیں بالکل غلظ اور بے بنیاد ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.