ETV Bharat / city

اوکھلا سبزی منڈی سیل، سینیٹائز کے بعد ہی کھولی جائےگی - امر کالونی پولیس اسٹیشن

جنوب مشرقی دہلی کے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے تحت اوکھلا سبزی منڈی کو کورونا انفیکشن کے باعث سیل کردیا گیا ہے۔ بتادیں کہ اوکھلا منڈی میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں میں ایک کورونا انفیکشن پایا گیا تھا۔

okhla vegetable market sealed, it will be opened only after sanitation
اوکھلا سبزی منڈی سیل، سینیٹائز کے بعد ہی کھولی جائےگی
author img

By

Published : May 2, 2020, 4:51 PM IST

دہلی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جس کی وجہ سے دہلی کے تمام 11 اضلاع کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہے۔ دارالحکومت میں اورنج اور گرین زون جیسے لاک ڈاؤن کی چھوٹ نہیں ہے۔

دہلی کی اوکھلا سبزی منڈی میں کورونا انفیکشن کے پیش نظر دو دن کے لیے سیل کردیا گیا ہے۔ صفائی ستھرائی کا کام مکمل ہونے کے بعد مارکیٹ دوبارہ کھولی جائے گی۔

جنوب مشرقی دہلی کے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے تحت اوکھلا سبزی منڈی کو کورونا انفیکشن کے باعث سیل کیا گیا ہے۔ اوکھلا منڈی میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں میں کورونا انفیکشن پایا گیا تھا، جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے احتیاط کے طور پر بازار کو سیل کردیا گیا ہے، اس کی وجہ کرونا کا خطرہ ہے۔ پوری مارکیٹ کو سینیٹائز کیا جائے گا۔

بتایا جارہا ہے کہ سینیٹائزیشن کا کام مکمل ہونے کے بعد لوگوں کے لیے ایک بار پھر مارکیٹ کھول دی جائے گی۔ واضح رہے کہ دہلی میں کورونا کے مزید کیسوں کے پیش نظر دہلی کے تمام 11 اضلاع کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہے۔

اوکھلا سبزی منڈی جنوب مشرقی دہلی کی ایک بڑی منڈی ہے، جو دہلی کی بڑی منڈیوں میں سے ایک ہے، لیکن اوکھلا سبزی منڈی کو بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرہ کی وجہ سے سیل کیا گیا ہے۔ تاہم راحت کی بات یہ ہے کہ سینیٹائزیشن کے بعد یہ مارکیٹ دوبارہ کھل جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.