ETV Bharat / city

نوئیڈا: کانگریس ہیلپ ڈیسک کی جانب سے ضرورت مندوں کی مدد - کانگریس ہیلپ ڈیسک کی جانب سے ضرورت مندوں کی مدد

کانگریس کی جانب سے ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا جبکہ پروگرام کی صدارت نوئیڈا کانگریس کے صدر شہاب الدین نے کی۔

نوئیڈا: کانگریس ہیلپ ڈیسک کی جانب سے ضرورت مندوں کی مدد

author img

By

Published : May 1, 2021, 10:18 PM IST

نوئیڈا کانگریس کے صدر شہاب الدین اور ان کی ٹیم نے ضرورت مند اور مریضوں کے اہل خانہ کو کھانا اور راشن فراہم کیا۔ شہاب الدین کے مطابق کانگریس پارٹی کی ریاستی انچارج اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور ریاستی صدر اجے کمار للو کی ہدایت پر نوئیڈا کانگریس ہیلپ ڈیسک کی جانب سے لوگوں کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ہیلپ ڈیسک کے ذریعے نوئیڈا کے مختلف مقامات پر لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء، راشن، آکسیجن سلنڈر وغیرہ مہیا کرائے جارہے ہیں۔ اس کار خیر میں بلاک صدر جاوید خان، نوئیڈا کانگریس کے جنرل سیکرٹری رضوان چودھری، پی سی سی ممبر ستیندر شرما، اترپردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری اقلیتی شعبہ لیاقت چودھری، اقلیتی شعبہ نوئیڈا کے چیئرمین محمد گڈو، سیکرٹری وکرم چودھری کا تعاون حاصل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.