ETV Bharat / city

نئی دہلی: ایک کلو ہیروئن کے ساتھ اسمگلر گرفتار - urdu news dehli

دہلی پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو ایک کلو ہیروئن کے ساتھ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Drugs smuggles arrested in delhi
گرفتار
author img

By

Published : Aug 21, 2021, 8:55 AM IST

Updated : Aug 21, 2021, 9:08 AM IST

دہلی پولیس نے منشیات کی بین ریاستی اسمگلنگ کے معاملے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے اور اس کے پاس سے ایک کلو ہیروئن برآمد کی ہے۔

دہلی پولیس کرائم برانچ (نارکوٹکس) کے ڈپٹی کمشنر چنموئے بسوال نے جمعہ کو بتایا کہ 51 سالہ ملزم اروند کمار سنگھ کے طور پر کی گئی ہے اور اس کو بھلسوا علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ممبئی میں غیرملکی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ایک گرفتار

اس کے پاس سے ایک کلو ہیروئن برآمد ہوئی جس کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں 1.5 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

Last Updated : Aug 21, 2021, 9:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.