ETV Bharat / city

144 نئے عدالتی کمرے کی تعمیر کی منظوری - عارضی عدالت کے کمرے

دہلی کی کابینہ نے  محکمہ قانون کے تیس ہزاری ، ساکیت اور کرکرڈوما کورٹ احاطے میں 144 نئی عارضی عدالتی کمرے بنانے کی تجویز کو منظوری دے دی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 2:12 AM IST

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔

تیس ہزار ی، ساکیت اور کرکروڈوما کورٹ کمپلیکس میں عارضی عدالتی کمرےبنانے کے دہلی ہائی کورٹ کی خصوصی کمیٹی نے تعمیراتی منصوبے کو منظوری دی تھی۔

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔

تیس ہزار ی، ساکیت اور کرکروڈوما کورٹ کمپلیکس میں عارضی عدالتی کمرےبنانے کے دہلی ہائی کورٹ کی خصوصی کمیٹی نے تعمیراتی منصوبے کو منظوری دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.