ETV Bharat / city

بی جے پی کے مسلم کارکنان میں خوشی کی لہر - مسلم کارکنان

لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے جہاں ایک طرف مسلم سماج میں بے چینی ہے وہیں دوسری طرف بی جی پی کے مسلم کارکنان پر جوش نظر آ رہے ہیں۔

این ڈی اے کی کامیا بی پر بی جے پی کے مسلم کارکنان میں خوشی کی لہر
author img

By

Published : May 25, 2019, 5:51 PM IST

سکندر بخت کے دور سے بی جے پی کا ساتھ بڑی ایمانداری کے ساتھ نبھانے والے عبدالملک قریشی نے این ڈی اے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نریندر مودی کو مبارکباد دی اور کہا کہ مسلمانوں کی سچی اور ہمدرد سیاسی جماعت بی جے پی ہے.

این ڈی اے کی کامیا بی پر بی جے پی کے مسلم کارکنان میں خوشی کی لہر
یہ بات مسلمانوں کو جلد از جلد سمجھ لینی چاہیے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کے دور حکومت میں جیسے ظالمانہ فسادات عمل میں آئے ہیں کہ جبکہ بی جے پی کی حکومت میں ایسا کوئی سانحہ پیش نہیں آیا۔ لیکن ماب لنچنگ کے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی سیاسی جماعت مسلمانوں کا بھلا سوچتی ہے تو وہ صرف اور صرف بی جے پی کی حکومت ہے۔

Intro:لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے دوران جہاں ایک طرف مسلم سماج میں بے چینی ہے وہیں دوسری طرف بی جی پی کے مسلم کارکنان پر جوش نظر آ رہے ہیں.

Body:سکندر بخت کے دور سے بی جے پی کا ساتھ بڑی ایمانداری کے ساتھ نبھانے والے عبدالملک قریشی نے این ڈی اے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نریندر مودی کو مبارکباد دی اور کہا کہ مسلمانوں کی سچی اور ہمدرد سیاسی جماعت بی جے پی ہے.

یہ بات مسلمانوں کو جلد از جلد سمجھ لینی چاہیے انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کے دور حکومت میں جیسے ظالمانہ فسادات عمل میں آئے ہیں کہ جبکہ بی جے پی کی حکومت میں ایسا کوئی سانحہ پیش نہیں آیا تاہم چنندہ موب لنچنگ کے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی سیاسی جماعت مسلمانوں کا بھلا سوچتی ہے تو وہ صرف اور صرف بی جے پی کی حکومت ہے.

Conclusion:بائٹ
عبدالمالک قریشی رکن بی جے پی

نوٹ : برائے مہربانی ایڈٹنگ کے لحاظ سے بھی ضرور دیکھ لیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.