ETV Bharat / city

وزارت دفاع سے وابستہ اہلکار ایک دن کی تنخواہ عطیہ کریں گے

وزارت دفاع اور اس سے جڑے پبلک شعبہ کی کمپنیوں اور تینوں فوجوں کے اہلکار کوویڈ۔19 سے مقابلے لئے خصوصی طورسے تشکیل دیئے گئے وزیراعظم راحت فنڈ میں ایک دن کی تںخواہ عطیہ کریں گے۔

راج ناتھ سنگھ نے وزیراعظم کیورس فنڈ میں وزارت دفاع کے ملازمیں کے ایک دن کی تنخواہ دینے سے متعلق تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 8:38 PM IST

وزارت دفاع سے وابستہ اہلکار ایک دن کی تنخواہ عطیہ کریں گے۔

وزارت دفاع اور اس سے جڑے پبلک شعبہ کی کمپنیوں اور تینوں فوجوں کے اہلکار کوویڈ۔19 سے مقابلے کے لئے خصوصی طورسے تشکیل دیئے گئے وزیراعظم راحت فنڈ میں ایک دن کی تںخواہ عطیہ کریں گے۔

وزارت دفاع سے وابستہ اہلکار ایک دن کی تنخواہ عطیہ کریں گے
وزارت دفاع سے وابستہ اہلکار ایک دن کی تنخواہ عطیہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیراعظم کیورس فنڈ میں وزارت دفاع کے ملازمیں کے ایک دن کی تنخواہ دینے سے متعلق تجویز کو منظوری دے دی ہے۔
امید ہے کہ اس سے فوج، بحریہ، فضائیہ، دفاعی شعبہ کی پبلک کمپنیوں اور دیگر تنظیموں سے فنڈ میں اجتماعی طورسے تقریبا پانچ سو کروڑ روپے کا عطیہ کیا جائے گا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

تجویز میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ رضاکارنہ تعاون ہے جو ملازمین اس میں شامل نہیں ہونا چاہیں گے انہیں اس سے چھوٹ دی جائے گی۔ اس سے پہلے مسٹر سنگھ نے خود پہل کرتے ہوئے اپنی ایک مہینے کی تنخواہ اس فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.