ETV Bharat / city

سرکاری اسپتالوں میں صرف دہلی والوں کے علاج پر احتجاج

دہلی حکومت کے سرکاری اسپتالوں میں صرف دہلی والوں کا ہی علاج کرانے کے فیصلے کی لوگوں نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی ریاست سے آنے والے بہت سارے لوگ دہلی میں رہائش پذیر ہیں، اگر ان کی صحت خراب ہوجاتی ہے تو کیا وہ اپنی ریاست جانے کا انتظار کریں گے؟

migrant opposes delhi governments decision due to coronavirus treatment
دہلی کے سرکاری اسپتاوں میں صرف دہلی والوں کے علاج پر احتجاج
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 10:37 PM IST

دارالحکومت دہلی میں تقریبا 27.5 ہزار کورونا کیسز کے ساتھ دہلی ملک میں تیسری مقام پر پہنچ گیا ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہونے کی وجہ سے دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دہلی کے سرکاری اسپتالوں میں صرف دہلی کے لوگوں کا ہی علاج کیا جائے گا اور کوئی بھی مریض مرکزی حکومت کے تحت آنے والے اسپتالوں میں علاج کروا سکتا ہے۔

حکومت کے اس فیصلے کے خلاف لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ دہلی حکومت انتخابات کے دوران ہر ریاست کے لوگوں کو اپنا بتا کر ووٹ حاصل کرتی ہے لیکن اس بحران میں ان کے ساتھ ایسا سوتیلا رویہ کیوں برتا جارہا ہے؟

اسی کے علاوہ وہ کہتے ہیں کہ بیرونی ریاست سے آنے والے بہت سارے لوگ دہلی میں رہائش پذیر ہیں اگر ان کی صحت خراب ہوجاتی ہے تو کیا وہ اپنی ریاست جانے کا انتظار کریں گے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.