ETV Bharat / city

ریلوے بورڈ کی میٹنگ میں مال برداری کو مزید بہتر بنانے پر بات چیت - وزیر ریلوے پیوش گوئل کی ریلوے بورڈ کے ساتھ ایک میٹنگ

وزیر ریلوے پیوش گوئل کی ریلوے بورڈ کے ساتھ میٹنگ میں مال برداری کو مزید بہتر بنانے کے لیے موجودہ پالیسیوں کا جائزہ لیا۔

Railway Minister Piyush Goel
وزیر ریلوے پیوش گوئل
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 10:23 PM IST

وزیر ریلوے پیوش گوئل کی ریلوے بورڈ کے ساتھ میٹنگ میں مال بردرای کو بہتر بنانے کے ممکنہ راستوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس میں مال برداری سے متعلق پالیسیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وزیر ریلوے پیوش گوئل نے بتایا کہ مال گاڑی کی آمدورفت بڑھانے کے اقدامات پر ریلوے بورڈ کے اراکین کے ساتھ بات چیت کی گئی تاکہ مقامی صنعتوں اور کاروبار کو مزید بہتر سروس فراہم کی جاسکے۔

خیال رہے کہ کووڈ۔19کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاون نافذ کیے جانے کے بعد سے ریلوے نے مال ڈھلائی پر پوری توجہ مرکوز کی ہے۔ مسافر سروس میں جہاں ریلوے کو نقصان ہوتا ہے وہیں مال ڈھلائی میں اسے منافع ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.