ETV Bharat / city

سپریم کورٹ سمیت دیگر عدالتوں کے باہر وکلاء کا مظاہرہ - وکیلوں

دہلی میں وکیلوں کی طرف سے عدالت کا ایک دن کے لئے بائیکاٹ کئے جانے کے دوران آج الگ الگ عدالتوں کے باہر اکا دکا واقعات ہوتے رہے اور کچھ پولیس اہلکاروں کے ساتھ مار پیٹ اور دھکا مکی کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔

سپریم کورٹ سمیت دیگر عدالتوں کے باہر وکلاء کا مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 8:57 PM IST

سپریم کورٹ کے وکیلوں نے بھی تیس ہزاری کورٹ میں ہوئی پرتشدد جھڑپ کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر مظاہرہ کیا اور وکیلوں کے ساتھ اتحاد کا ثبوت دیا۔ سپریم کورٹ کے وکیلوں نے سنیجر کے روز کے واقعہ میں زخمی وکیلوں کو دس دس لاکھ روپے دینے اور پولیس والوں کے خلاف فوراً کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

ساکیت عدالت اور کڑکڑ ڈوما کورٹ کے باہر وکیلوں نے کچھ پولیس والوں کے ساتھ دھکا مکی کی۔اس کے ساتھ ہی کچھ مقامات پر وکیلوں نے پولیس کے سائن بورڈ کو بھی نقصان پہنچایا۔

خیال رہے کہ پارکنگ کے معمولی تنازعہ کے بعد سنیچر کی دوپہر کو تیس ہزار ی کورٹ کے احاطے میں وکیلوں اور پولیس کے درمیان جھڑ پ میں 21پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے جب کہ 17گاڑیوں کو توڑ پھوڑ کی گئی تھی۔ حالانکہ وکیلوں نے دعوی کیا تھا کہ پولیس نے جو تعداد بتائی ہے اس سے کہیں زیادہ تعداد میں ان کے ساتھی زخمی ہوئے ہیں۔

Intro:اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ شروع
بدحال معیشت میٹنگ کے ایجنڈہ میں شامل
نئی دہلی
بھارت میں گرتی معیشت اور اقتصادی سست روی کے ایشو پر اپوزیشن پارٹیاں سر جوڑ کر بیٹھی ہیں۔ دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ شروع ہوئی ہے۔ اس میٹنگ میں گرتی معیشت اور پارلیمنٹ میں کس طرح حکومت کو گھیرا جائے، کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔
میٹنگ میں ڈی ایم کے ٹی آر پالو، آر جے ڈی کے منوج جھا، آئی یو ایم ایل کرنی ہلی کٹی، لوک تانترک جنتادل کے شرد یادو، جے ایس پی کے پرتاپ سنگھ، کانگریس کے احمد پٹیل، غلام نبی آزاد، رندیپ سنگھ سرجے والا، سی پی آئی کے ڈی راجا، آر ایل ایس پی کے اپیندر سنگھ کشواہا، سی پی آئی ایم کے ٹی کے رنگا راجن اور آر ایل ڈی کے اجیت سنگھ شامل ہیں۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.