ETV Bharat / city

دہلی میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع

دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن کو مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کے روز اس کا اعلان کیا۔ دہلی میں لاک ڈاؤن 17 مئی کی صبح 5 بجے ختم ہو رہا تھا۔

lockdown extended one week in delhi ws
دہلی میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع
author img

By

Published : May 16, 2021, 1:46 PM IST

دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے۔

اب ایک ہفتہ کے لیے ہم لاک ڈاؤن کو مزید بڑھا رہے ہیں اب کل کے بجائے اگلے ہفتے پیر کی صبح 5 بجے تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ واضح رہے کہ دہلی میں لاک ڈاؤن 17 مئی کی صبح 5 بجے ختم ہو رہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مثبتیت کی شرح 10 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ آج 6500 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ صرف پچھلے ہفتے کے قواعد لاگو ہوں گے۔

نیز ویکسین پر انہوں نے کہا کہ ہم نے مرکزی حکومت اور دونوں کمپنیوں کو بھی ویکسین کے لیے ایک خط لکھا ہے۔ لیکن ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے۔

معلومات کے مطابق حکومت بلیک فنگس کے لیے جو بھی احتیاط ضروری ہو گی وہ لے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.