ETV Bharat / city

میں کیمپس میں نہیں رک سکتی :ریسرچ اسکالر - ایسے حالات میں کیمپس میں قیام کرنا دشوار ہو گیا

جے این یو کیمپس چھوڑ کر جانے والی ریسرچ کی طالبہ نے بتایا کہ 'باہر کے لوگ کیمپس میں داخل ہو رہے ہیں، طلبا و طالبات پر حملہ کر رہے ہیں، ایسے حالات میں کیمپس میں قیام کرنا دشوار ہو گیا ہے۔'

jawaharlal Nehru University  today leaving the campus
میں اس کیمپس میں کیسے رہوں؟ :ریسرچ اسکالر
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:25 AM IST

Updated : Jan 6, 2020, 12:08 PM IST

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے کیمپس میں گزشتہ رات جس طرح بڑی تعداد میں نقاب پوش غنڈوں نے ہاسٹل میں گھس کر طلبا و طالبات پر حملے سے کیمپس کی طلبا و طالبات میں خوف کا ماحول ہے۔

ان تمام معاملات کے پیش نظر طلبا کیمپس چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

میں کیمپس میں نہیں رک سکتی :ریسرچ اسکالر

جے این یو کیمپس چھوڑ کر جاتی ایک ریسرچ طالبہ نے بتایا کہ 'باہر کے لوگ کیمپس میں داخل ہو رہے ہین، طلبا و طالبات پر حملہ کر رہے ہیں، ایسے حالات میں کیمپس میں قیام کرنا دشوار ہو گیا ہے۔'

jawaharlal Nehru University  today leaving the campus
میں اس کیمپس میں کیسے رہوں؟ :ریسرچ اسکالر

طالبہ نے مزید کہا کہ 'باہر کے لوگ بآسانی کیمپس میں ڈنڈے، راڈز لے کر چلے آرہے ہیں، ایسے میں یہاں رکنا کسی خطرے کو دعوت دینے جیسا ہے، میں یہاں نہیں رک سکتی۔'

اطلاع کے مطابق گذشتہ رات ہوئے پر تشدد واقعات میں ملوث شر پسندوں پر ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: رامبن میں سردی کا ریکارڈ ٹوٹا

واضح رہے کہ جے این یو انتظامیہ نے بھی اب ان معاملوں پر مذمت کرنا شروع کر دیا ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ پولیس اس معاملے پر کڑی کاروائی کرے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Jan 6, 2020, 12:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.