ETV Bharat / city

چندریان 2 پر اسرو چیف کا مشن ابھی ختم نہیں ہوا ہے

اسرو چیف نے کنووکیشن کے موقع پر کہا کہ تجربہ سب سے بڑی تعلیم ہے لہذا ہمیں اپنی زندگی میں تجربات کرتے رہنا چاہئے۔

آئی آئی ٹی دہلی کے 50 ویں جلسئہ تقسیم اسناد
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 12:38 PM IST

آئی آئی ٹی دہلی کے 50 ویں جلسئہ تقسیم اسناد کے موقع پر اسرو چیف کے سیوان مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے۔ جہاں انھوں نے طلباء سے خطاب بھی کیا۔

چندریان 2 پر اسرو چیف کا مشن ابھی ختم نہیں ہوا ہے

کے سیوان نے کہا کہ چندرایان 2 کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں اور یہ اب بھی 300 میٹر کے اندر ہے۔ ہم دوسرے بہت سے مشنوں پر بھی کام کر رہے ہیں اور چندریان 3 کی تیاری بھی کر رہے ہیں۔ یہ ہماری ناکامی نہیں بلکہ ملک کے لیے ایک تجربے کے طور پر سامنے آیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے وقت میں وہ چاند پر ضرور کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔

اسرو چیف نے کنووکیشن کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کو کبھی یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد مکمل طور پر قابل بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تجربہ سب سے بڑی تعلیم ہے لہذا ہمیں اپنی زندگی میں تجربات کرتے رہنا چاہئے۔

Intro:आईआईटी दिल्ली के दीक्षांत समारोह में चन्द्रयान 2 पर बोले के. सिवान, अभी खत्म नहीं हुआ प्रयास

नई दिल्ली: आईआईटी दिल्ली ने शनिवार को अपना 50 वां दीक्षांत समारोह मनाया. इस मौके पर इसरो चीफ के. सिवान बतौर मुख्य अतिथि पहुंचे. इस दरमियान के सिवान में चन्द्रयान 2 पर अपनी बात रखी. और उन्होंने कहा कि अभी चंद्रयान 2 के लिए प्रयास किया जा रहा है.उन्होंने कहा कि अभी भी वह 300 मीटर के दायरे में है.

Body:उन्होंने कहा कि आने वाले अगले साल हम कई अन्य मिशन पर काम कर रहे हैं और चन्द्रयान तीन की तैयारियां कर रहे हैं. यह हमारी असफलता नहीं बल्कि देश के लिए एक अनुभव बनकर उभरा है. उन्होंने कहा कि आने वाले समय में चंद्रमा पर इस बार से ज्यादा जीत हासिल कर सकें. इसरो चीफ ने दीक्षांत समारोह के मौके पर बोलते हुए कहा छात्राओं को कभी भी यह नहीं सोचना चाहिए कि वह अपनी पढ़ाई पूरी करने के बाद पूरी तरीके से सक्षम हो गए हैं.उन्होंने कहा कि अनुभव थी सबसे बड़ी शिक्षा होती है इसलिए हमें जिंदगी भर अनुभव लेते रहना चाहिए.

Conclusion:फिलहाल इसरो चीफ ने आगे दीक्षांत समारोह के मौके पर देश के लिए बेहतर काम करने की बात कही है.

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.