ETV Bharat / city

کورونا کی جانچ کے لئے حکومت نے جاری کی ایڈوائزری - #COVID2019

کورونا وائرس سے ایک جانب جہاں پوری دنیا میں سات ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تو دوسری جانب بھارت میں بھی کورونا سے 115 افراد متاثر ہوئے ہیں اور مسلسل بھارت میں بھی متاثر افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

guidelines
guidelines
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 10:57 AM IST

کرونا کے معاملوں میں مسلسل ہو رہے اضافے کے درمیان حکومت بھی پوری طرح مستعید ہو چکی ہے اور کئی طرح کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔

اس ضمن میں وزارت صحت و خاندانی بہبود کے تحت انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ نے بھارت میں جانچ کی حکمت عملی کے لئے رہنمائے اصول مرتب کئے ہیں۔ رہنمائے اصول میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارٹ میں کورونا کی فی الحال کمیونیٹی منتقلی نہیں ہے۔

کورونا کی جانچ کے لئے حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

وزارت نے جاری اپنے نوٹ میں کہا ہے کہ یہ بیماری بنیادی طور پر متاثرہ ممالک کے سفر کرنے سے یا متاثرہ افراد سے قریب رہنے والے لوگوں میں ہی پھیلی ہے۔ اس لئے تمام لوگوں کو جانچ کی ضرورت نہیں ہے۔

کن لوگوں کو کورونا کی جانچ کرانی ہوگی

کرونا کے معاملوں میں مسلسل ہو رہے اضافے
کرونا کے معاملوں میں مسلسل ہو رہے اضافے

کن لوگوں کو کورونا کی جانچ کرانی ہوگی اور کیسے یہ ہو سکے گا اس کے متعلق بھی ایڈوائزری میں تفصیل پیش کی گئی ہے۔

کن لوگوں کو کورونا کی جانچ کرانی ہوگی
کن لوگوں کو کورونا کی جانچ کرانی ہوگی

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کورونا مثبت افراد کے ساتھ قریب رہنے والے افراد اور جنہوں نے 14 دنوں کے درمیان کووڈ 19 متاثرہ ممالک کا سفر کیا ہے ان کو 14 دنوں تک دوسرے لوگوں سے الگ تھلگ رکھا جائے گا۔ اگر 14 دنوں کی مدت کے بعد ان لوگوں میں کورونا کے اثرات دیکھے جائیں تو ان کی جانچ کی جائے گی اور اگر 14 دنوں کی مدت کے بعد قسی قسم کے اثرات محسوس نہیں کئے جائیں گے تو جانچ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

اس کے لئے وزارت نے ایک ہیلپ لائن نمبر (911123078046)بھی جاری کیا ہے۔

جانچ کی سہولت کے لئے

www.icmr.nic.in

پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.