ETV Bharat / city

Blood Testing Camp in Okhla: شاہین باغ میں مفت خون جانچ کیمپ - شاہین باغ میں مفت طبی کیمپ منعقد

اوکھلا اسمبلی حلقہ کے مسلم اکثریتی وارڈ شاہین باغ کے علامہ شبلی نعمانی روڈ پر منعقد فری طبی خون جانچ کیمپ کی مقامی لوگوں نے تعریف کی، ہدایت اللہ جینٹل اور میکس لیب کا شکریہ ادا کیا اور مطالبہ کیا کہ اس طرح کے کیمپ مزید لگنے چاہیے تاکہ بے روزگار اور پیسے نہ ہونے سے جانچ سے کترانے والے لوگوں کے لیے سہارا مل سکے اور اپنی بیماری کی شناخت کراکر صحیح علاج کراسکے۔ Blood Testing Camp in Shaheen Bagh-Jamia Nagar

مفت خون جانچ کیمپ
مفت خون جانچ کیمپ
author img

By

Published : Mar 23, 2022, 2:08 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کا مسلم اکثریتی علاقہ شاہین باغ میں کانگریس کے سرگرم نوجوان سماجی کارکن اور میکس لیب کے تعاون سے مفت خون جانچ کیمپ لگایاگیا جس میں کثیر تعداد میں مقامی لوگو ں نے پہنچ کر خون ،بلڈ شوگر،کلسٹرول سمیت دیگر ٹیسٹ کرایا ۔Blood Testing Campin Shaheen Bagh-Jamia Nagar۔ اوکھلا اسمبلی حلقہ کے مسلم اکثریتی وارڈ شاہین باغ کے علامہ شبلی نعمانی روڈ پر منعقد فری طبی خون جانچ کی مقامی لوگوں نےتعریف کی،ہدایت اللہ جینٹل اور میکس لیب کا شکریہ ادا کیا اور مطالبہ کیا کہ اس طرح کے کیمپ مزید لگنے چاہیے تاکہ بے روزگار اور پیسے نہ ہونے سے جانچ سے کترانے والے لوگوں کے لیے سہارا مل سکے اور اپنی بیماری کی شناخت کراکر صحیح علاج کراسکے۔ کیمپ صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شروع ہوا جو سہ پہر ساڑھے تین بجے تک جاری رہا۔ اس کیمپ میں250 سے 300 لوگوں نے اپنا خون ٹیسٹ کرایا۔

مفت خون جانچ کیمپ

خون ٹسٹ کرانے آئے شاداب نے بتایا کہ اس طرح کے کیمپ برابر ہوتے رہنا چاہیے چونکہ مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگوں کے پاس پیسے نہیں ہے اس لیے لوگ جانچ کرانے سے کتراتے ہیں ۔ اس طرح کے فری کیمپ سے ان بے روزگاراور ضرورت مندوں کے لیے کافی فائدہ مند ہے۔نوجوان شاعر اختر نے شعر کو ترنم میں پڑھ کر ہدایت اللہ جینٹل اور میکس لیب کی تعریف کی اور ان کی خدمات کو سراہا۔ریحان احمد نوجوان نے بتایا کہ اس نے بھی اس کیمپ میں پہنچ کر خون ٹسٹ کرایا۔ مفت جانچ کیمپ انعقاد کرنے پر انہوں نے ہدایت اللہ جینٹل کو مبارک باد دی۔

کانگریس کے سماجی کارکن ہدایت اللہ نے کہا کہ کورونا کے دوران بہت سے لوگ جانچ کرانے سے کتراتے رہے ہیں اور اسپتال سے دوری بنائے رکھا ان سب کو دھیان میں رکھتے ہوئےمیکس لیب کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ شاہین باغ کے علامہ شبلی نعمانی روڈ پر لگایا گیا جو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شروع ہوکر سہ پہر ساڑھے تین بجے تک جاری رہا۔ اس دوران 250 سے 300 لوگوں نے مفت چیک اپ کرایا ۔کیمپ میں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ دور دراز سے آئے لوگوں نے پہنچ کر اپنا جانچ کرایا۔

میکس لیب کے مالک محمد امین نے کہا کہ یہ مفت جانچ کیپ صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوا اور سہ پہر ساڑھے تین بجے تک جاری رہا۔ اس دوران اس کیمپ میں کم وبیش 300 لوگوں نے خون، پیشاب، بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کی جانچ کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.