ETV Bharat / city

دہلی پولیس کے سابق کمشنر وائی ایس ڈڈوال کا انتقال - urdu news dehli

دہلی پولیس کے سابق کمشنر وائی ایس ڈڈوال کا بدھ کے روز انتقال ہوگیا۔ ان کے ہی وقت میں دہلی میں کامن ویلتھ گیمز منعقد ہوئے تھے۔

DEL_SDD_01_VIS_ysdadbalexcpdelhi_DL10004

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 11:41 AM IST

نئی دہلی: دہلی پولیس کے سابق کمشنر یودھ ویر سنگھ ڈڈوال کا بدھ کے روز انتقال ہوگیا، وہ لمبے وقت سے بیمار چل رہے تھے۔ وائی ایس ڈڈوال 1974 بیچ کے آئی پی ایس آفیسر تھے۔ سال 2007 سے لے کر 2010 تک وہ دہلی پولیس کمشنر رہے۔ اس کے بعد وہ ایس ایس بی کے ڈی جی بنے اور خدمات دینے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔ دہلی میں ان کے وقت میں کامن ویلتھ گیمز منعقد ہوا تھا۔

جانکاری کے مطابق یودھ ویر سنگھ ڈڈوال دہلی پولیس کے 16ویں کمشنر تھے۔ 1974 بنچ کے آئی پی ایس رہ چکے ہیں۔ دہلی پولیس میں ڈی سی پی رہنے کے ساتھ وہ جوانٹ سی پی بھی رہ چکے ہیں۔ وہ چنڈی گڑھ میں آئی جی کے عہدے پر سال 1993 سے 1995 تک خدمات انجام دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بین المذاہب مکالمہ جرم نہیں، مولانا کلیم صدیقی کو فوری رِہا کیا جائے: ایس آئی او

دہلی میں سال 2008 کے سیریل بلاسٹ اور سال 2010 میں جامع مسجد کے پاس ہوئے حملے کے وقت ڈڈوال ہی پولیس کمشنر تھے۔ بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر بھی ان کے ہی وقت میں ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.