ETV Bharat / city

دہلی میں شیلٹر ہوم میں آتشزدگی - شیلٹر ہوم میں آتشزدگی دہلی

نئی دہلی کے کشمیری گیٹ علاقے میں واقع شیلٹر ہوم میں آج شام 5 بجے اچانگ آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

fire broke
fire broke
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 10:28 PM IST

دہلی کے کشمیری گیٹ علاقے میں واقع شیلٹر ہوم میں آج شام 5 بجے اچانگ آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

موقع پر دمکل کی 5 گاڑیاں پہنچی جس نے آتشزدگی پر قابو پالیا۔

دہلی میں شیلٹر ہوم میں آتشزدگی

دمکل محکمہ کے مطابق رین بسیرا سے شام پانچ بجے آتشزدگی اور پتھر پھینکنے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد 5 دمکل کی گاڑیاں موقع پر بھیجی گئی ہیں۔

دہلی فائر سروس کے ڈائرکٹر اتول گرگ نے بتایا کہ آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا ہے اور کسی طرح جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

جائے حادثہ پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار موجود ہیں۔

نئی دہلی کے کشمیری گیٹ علاقے میں واقع شیلٹر ہوم میں آج شام 5 بجے اچانگ آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔
نئی دہلی کے کشمیری گیٹ علاقے میں واقع شیلٹر ہوم میں آج شام 5 بجے اچانگ آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

واضح ہو کہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر سبھی لوگ اپنے گھروں میں ہیں اور دہلی حکومت کے علاوہ مختلف غیر سرکاری تنظیم لوگوں کو ضروری اشیاء فراہم کر رہی ہے۔

دہلی حکومت تمام ہی شیلٹر ہوم میں کھانا بھیجواتی ہے۔ ایسے میں یہ آتشزدگی کیوں ہوئی پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.