ETV Bharat / city

جے این یو انتخابات میں بایاں محاذ آگے

author img

By

Published : Sep 8, 2019, 7:34 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:05 PM IST

جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ حالانکہ دہلی ہائی کورٹ نے انتخابات کے نتائج پر 17 ستمبر تک روک لگا دی ہے۔

جواہر لعل نہرو انتخابات

اسٹوڈنٹ یونین کی جانب سے گنتی کے رجحانات کے بارے میں جانکاری دی جا رہی ہے جس میں بائیں محاذ کے تمام امیدوار آگے چل رہے ہیں۔ جے این یو اسٹوڈنٹ یونین میں صدر، نائب صدر، جنرل سکریٹری اور جوائنٹ سکریٹری عہدوں پر بائیں محاذ امیدوار آگے چل رہے ہیں۔

جواہر لعل نہرو انتخابات

بائیں محاذ کے جوائنٹ سکریٹری عہدے کے امیدوار محمد دانش نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ جس طرح سے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور تمام اسکولوں میں گنتی کو لے کر رجحان سامنے آ رہے ہیں اس سے انہیں پوار یقین ہے کہ جے این یو میں ایک بار پھر بائیں محاذ کا پرچم لہرائے گا۔

بائیں محاذ کو جیت کا پورا بھروسہ
دانش کا کہنا ہے کہ ہمیشہ سے ہی جے این یو میں بائیں محاذ نے اپنے کاموں کے چلتے طلبہ و طالبات کی حمایت حاصل کی ہے۔ جے این یو کو بچانے کے لیے طلبہ و طالبات نے ایک بار پھر بائیں محاذ کو ووٹ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کو پورا بھروسہ ہے کہ بچے انہیں ہی جتائیں گے۔

بائیں محاذ اور اے پی وی پی میں سخت مقابلہ
قابل ذکر ہے کہ جے این یو اسٹوڈنٹ یونین میں جوائںٹ سکریٹری پر محض دو امیدوار ہیں، جس میں بائیں محاذ سے محمد دانش اور اے بی وی پی سے سمنتا کمار ساہو انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔

اس میں محمد دانش آگے چل رہے ہیں۔ وہیں سمنت کمار ساہو بھی کڑی ٹکر دینے میں لگے ہوئے ہیں۔ فی الحال دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے 17 ستمبر کو نتیجے جاری کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Intro:जवाहरलाल नेहरू विश्वविद्यालय छात्र संघ चुनाव के बाद शनिवार दोपहर से मतगणना जारी है हालांकि दिल्ली हाईकोर्ट ने चुनाव के नतीजों पर 17 सितंबर तक रोक लगा दी है जिसके बाद केवल मतों की गिनती की जा रही है छात्र संगठनों की ओर से मतगणना के रुझानों के बारे में जानकारी दी जा रही है जिसमें लेफ्ट यूनियन के सभी उम्मीदवार आगे चल रहे हैं जेएनयू छात्र संघ में प्रेसिडेंट, वाइस प्रेसिडेंट, जनरल सेक्रेट्री और ज्वाइंट सेक्रेट्री सभी पदों पर उम्मीदवार लेफ्ट यूनियन के ही आगे चल रहे हैं

Body:रुझानों में लेफ्ट यूनियन के सभी उम्मीदवार चल रहे आगे

लेफ्ट यूनियन के ज्वाइंट सेक्रेट्री पद के उम्मीदवार मोहम्मद दानिश ने ईटीवी भारत से बातचीत के दौरान बताया की जिस तरीके से मतगणना जारी है और सभी स्कूलों में गिनती को लेकर रुझान सामने आ रहे हैं उससे हमें पूरा विश्वास है कि जेएनयू में लेफ्ट यूनियन का ही परचम लहराएगा.

लेफ्ट यूनियन को जीत का पूरा भरोसा
उनका कहना था की हमेशा से ही जवाहरलाल नेहरू यूनिवर्सिटी में लेफ्ट यूनियन ने अपने कामों के चलते छात्रों का समर्थन पाया है और जेएनयू को बचाने के लिए छात्रों ने एक बार फिर हमें मतदान किया है और हमें पूरा विश्वास है कि वह हमें जिताएंगे

Conclusion:लेफ्ट यूनियन और एबीवीपी में कड़ी टक्कर
आपको बता दें कि जेएनयू छात्र संगठन में जॉइंट सेक्रेटरी पर केवल 2 उम्मीदवार हैं जिसमें लेफ्ट यूनियन से मोहम्मद दानिश और एबीवीपी से सुमंता कुमार साहू चुनावी मैदान में है और दोनों में लेफ्ट यूनियन के मोहम्मद दानिश आगे चल रहे हैं वहीं सुमंत कुमार साहू भी कड़ी टक्कर देने में लगे हुए हैं फिलहाल दिल्ली हाई कोर्ट की तरफ से 17 सितंबर तक नतीजे जारी नहीं करने का निर्देश दिया है जिसके चलते केवल वोटों की गिनती की जा रही है
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.