ETV Bharat / city

دہلی الیکشن کمیشن کی اعلی عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ - قومی دارالحکومت دہلی میں آئندہ اسمبلی انتخابات

اس میٹنگ میں 8 فروری کو دہلی اسمبلی انتخابات  کو پرامن بنائے رکھنے کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی بڑے اور اہم مسائل کو سامنے رکھا گیا۔

election commission held a meeting
دہلی الیکشن کمیشن کی اعلی عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 7:42 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:55 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ایک میٹنگ بلائی ہے۔

اس میٹنگ میں 8 فروری کو دہلی اسمبلی انتخابات کو پر امن بنائے رکھنے کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی بڑے اہم مسائل کو سامنے رکھا گیا۔

میٹنگ میں تمام اعلی افسران سمیت دہلی چیف الیکشن کمیشن نے بھی شرکت کی۔

دہلی الیکشن کمیشن کی اعلی عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ

واضح رہے کہ دارالحکومت میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں نے دہلی کی پوری فضا کو سیایس رنگ میں رنگ دیا ہے۔

مزید پڑھیں: شتروگھن چوہان معاملہ: ہدایات میں ترمیم پر مشروط غور کرنے کے لیے سپریم کورٹ تیار

مرکزی حکومت کے اعلی رہنماوں نے بھی دہلی انتخابات کو لے کر کوئی کسر نہیں چھوڑا ہے، ہر طرح کے حالات خواہ وہ زبانی جنگ بندی ہو یا طعن و تشنیع کسی ایک پر اکتفا نہ کرتے ہوئے ساری حدیں توڑ دی ہیں۔

election commission held a meeting
دہلی الیکشن کمیشن کی اعلی عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ

وہیں دہلی کی عاپ نے بھی اپنے کام اور تمام پانچ سالہ جدو جہد کو میڈیا اور تمام ریلیوں میں گنایا ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش بھی کی ہے کہ' جو کام عاپ نے دہلی عوام کے لیے کیا ہے وہ کسی اور نے عوام کے لیے نہیں کیا، خواہ مرکز میں بیٹھی حکومت ہو یا دیگر ریاستی حکومت، کوئی بھی عاپ کے کام کو ٹھکرا نہیں سکتا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.