ETV Bharat / city

منیش سیسودیا کی میٹنگ کے دوران پولیس کا چھاپہ - منیش سیسودیا کی مٹنگ

دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سیسودیا کی میٹنگ کے دوران پولیس نے چھاپہ مار کر میٹنگ کو فوری طور پر ختم کردیا۔

East delhi maneesh sisodiya meeting raid
منیش سیسودیا کی مٹنگ کے دوران پولیس کا چھاپہ
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:55 PM IST

نئی دہلی: پٹپڑ گنج اسمبلی حلقہ سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار اور نائب وزیراعلیٰ منیش سیسودیا اپنے حلقہ میں میٹنگ کررہے تھے اسی دوران پولیس نے چھاپہ مارا اور اجلاس کو ختم کرا دیا ہے۔

منیش سیسودیا کی مٹنگ کے دوران پولیس کا چھاپہ

وہیں یہ الزام لگایا جارہا ہے کہ سیسودیا امبیڈکر بھون میں ملاقات کر رہے تھے جو صاف طور سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

واضح رہے کہ آج دہلی میں 70 اسمبلی حلقوں پر ووٹنگ جاری ہے اور 11 فروری کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

Intro:पूर्वी दिल्ली पटपड़गंज विधानसभा क्षेत्र के प्रत्याशी मनीष सिसोदिया कर रहे थे मीटिंग पुलिस ने मारा छापाBody:आचार संहिता का उल्लंघन कर रहे। थे। डिप्टी सीएम मनीष सिसोदिया। जोकि अंबेडकर भवन में। कर रहे थे मीटिंग। पुलिस ने आकर। तुरंत की कार्रवाई और मीटिंग को कर दिया खत्म।Conclusion:पूर्वी दिल्ली पटपड़गंज विधानसभा क्षेत्र के प्रत्याशी मनीष सिसोदिया कर रहे थे मीटिंग पुलिस ने मारा छापा
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.