ETV Bharat / city

ڈی سی پی ایلفونسو نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی - dcp encourage police men

دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس اہلکار دن رات مختلف علاقوں میں ڈیوٹی پر تعینات ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کے لئے ڈی سی پی دوارکا انٹو ایلفونسو اتم نگر علاقے پہنچے۔

ڈی سی پی ایلفونسو نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 7:54 PM IST

ڈی سی پی نے پولیس اہلکاروں کے حوصلے بلند کرنے کے لئے ان کے مابین تحفے کا پیکٹ تقسیم کیا جس میں ان کے لئے ماسک، سینیٹائزرز، گلوکوز اور روح افزاز رکھا ہوا تھا، تاکہ یہ سبھی جوان ڈیوٹی کے دوران اپنی حفاظت کر سکیں۔

یہ پولیس اہلکار لاک ڈاؤن کے بعد سے ہی امن وامان کی بحالی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، اس کے علاوہ تارکین وطن مزدوروں اور ضرورت مند لوگوں میں کھانا تقسیم کرنے میں سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں کی بھی مدد کررہے ہیں، جس میں وہ لوگوں کے درمیان معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے خدمت انجام دے رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے ان کے اسیحوصلے اور فرض مخلص کا احترام کیا اوردرمیانی شب ان جوانوں سے ملنے پہنچے، اس دوران ڈی سی پی کے ساتھ اے سی پی ڈابری بجیندر سنگھ اور اتم نگر نگر ایس ایچ او راجکمار کے علاوہ تھانہ کے دیگر پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.