ETV Bharat / city

آن لائن ریل ٹکٹ بکنگ، اگلے سات دنوں تک 6 گھنٹے خدمات بند رہیں گی

ریلوے وزارت نے کہا ہے کہ مسافر خدمات کو معمول پر لانے اور مرحلہ وار طریقے سے خدمات کو کووڈ-19 سے پہلے جیسا کرنے کے مقصد سے ریلوے مسافر ریزرویشن سسٹم (پی آر ایس) سات دنوں کے لیے بند رہے گا۔ اس مدت کے دوران ٹکٹ کی بکنگ روزانہ چھ گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 7:53 AM IST

آن لائن ریل ٹکٹ بک اگلے سات دنوں تک 6 گھنٹے خدمات بند رہے گی

ریلوے مسافر ریزرویشن سسٹم (PRS) اگلے 7 دنوں کے دوران 6 گھنٹے کے لیے بند رہے گا۔ وزارت ریلوے نے کہا ہے کہ رات کے اوقات میں ٹکٹ بکنگ سروس معطل رہے گی۔

محکمۂ ریلوے نے کہا ہے کہ 20-21 نومبر تک روزانہ 23:30 بجے سے 05:30 تک ٹکٹ بک نہیں کیا جائے گا۔

ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ ان 6 گھنٹے (23:30 سے ​​05:30) کے دوران کوئی PRS خدمات (ٹکٹ ریزرویشن، موجودہ بکنگ، منسوخی اور انکوائری خدمات معطل رہے گی۔

مزید پڑھیں:

وزرات ریل کے مطابق پی آر ایس سروسز کے علاوہ دیگر تمام انکوائری خدمات بلا تعطل جاری رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.