ETV Bharat / city

ڈیزل لگاتار دوسرے دن بھی مہنگا

دہلی میں ڈیزل کی قیمت 17 پیسے کے اضافے کے بعد 81.51 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Diesel
Diesel
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 3:07 PM IST

ملک میں ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن بھی اضافہ ہوا جبکہ پٹرول کی قیمت مسلسل 19 ویں روز بھی مستحکم رہی۔

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں آج ڈیزل 17 پیسے اضافے سے 81.52 روپے فی لیٹرریکارڈ سطح پر آگیا۔ ممبئی میں یہ 15 پیسے اضافے کے ساتھ 79.71 روپے فی لیٹر پر آگیا، جو اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔ کولکاتا اور چنئی میں ڈیزل کی قیمتیں بھی تاریخی اونچائی کے قریب پہنچ گئیں۔ کولکاتا میں ڈیزل 18 پیسے اضافے سے 76.67 روپے اور چنئی میں 13 پیسے اضافے سے 78.50 روپے فی لیٹر پر فروخت ہوا۔

دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.43 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی، یہ 27 اکتوبر 2018 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ کولکاتا ، ممبئی اور چنئی میں بھی پٹرول کی قیمتیں بالترتیب 82.10 روپے ، 87.19 روپے اور 83.63 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہیں۔

ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر ) مندرجہ ذیل تھی۔

  • میٹرو سٹی------- پٹرول ----------------- ڈیزل
  • دہلی ----------- 80.43 (فکسڈ) -------- 81.52 (+17 پیسے)
  • کولکاتا --------- 82.10 (فکسڈ) -------- 76.67 (+18 پیسہ)
  • ممبئی --------- 87.19 (مستقل) ------- 79.71 (+15 پیسے)
  • چنئی ---------- 83.63 (فکسڈ) -------- 78.50 (+13 پیسے)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.