ETV Bharat / city

دہلی خواتین کمیشن کی کوشش سے لڑکی بازیاب

دہلی خواتین کمیشن دہلی کے پنجابی باغ علاقے میں پہنچ کر کافی تفتیش کے بعد لڑکی کو گھر سے بازیاب کرایا۔

دہلی خواتین کمیشن کی کوشش سے لڑکی بازیاب
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 10:49 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:41 AM IST

دہلی خواتین کمیشن نے آسام سے لائی گئی 19 برس کی لڑکی کو ایک گھر سے بازیاب کرایا ہے۔اس لڑکی سے دہلی کے پنجابی باغ میں زبردستی گھر کا کام کرایا جاتا تھا جسے کوئی تنخواہ نہیں دی جاتی تھی اور اس پر بہت سارے ظلم کیے جا رہے تھے۔

دہلی خواتین کمیشن کی کوشش سے لڑکی بازیاب

متاثرہ لڑکی کے ایک رشتے دار نے ہیلپ لائن نمبر 181 پر فون کرکے دہلی خواتین کمیشن میں شکایت درج کرائی تھی، جس کے بعد دہلی خواتین کمیشن دہلی کے پنجابی باغ علاقے میں پہنچ کر کافی تفتیش کے بعد لڑکی کو گھر سے بازیاب کرایا۔
خواتین کمیشن کے مطابق، لڑکی کو آکاش نامی لڑکا دہلی میں ملازمت دلانے کے بہانے اپنے گاؤں سے لایا تھا۔ جس کے بعد اسے پلیسمنٹ ایجنسی کمپنی کے ایک ایجنٹ کو فروخت کر دیا تھا۔ اس کمپنی نے اس لڑکی کو ایک گھر میں مزدوری کرنے پر مجبور کر دیا۔ متاثرہ لڑکی گذشتہ 2 ماہ سے پنجابی باغ کے ایک گھر میں کام کرتی تھی لیکن اسے اس وقت انکار کر دیا گیا جب اس نے اپنے گھر جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

لڑکی آسام کے ضلع ادنگوڈی کی رہنے والی ہے جہاں وہ اپنے دو بہن بھائیوں کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کے والد کا 3 سال قبل انتقال ہوگیا تھا اور وہ اپنی ماں کے ساتھ چائے کی پتی کے کھیت میں کام کرتی تھی۔گھر کی حالت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے دہلی چلی آئی تھی۔ لہذا وہ جب اپنے گھر آسام واپس جانا چاہتی تھی تو ایجنٹ اور مالک دونوں نے اسے انکار کر دیا۔
اس پورے معاملے کے بعد، دہلی خواتین کمیشن نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملے میں ایف آئی آر درج نہ کرنے اور پلیسمنٹ ایجنٹ کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کی وجہ پوچھی ہے۔ دہلی خواتین کمیشن نے دہلی پولیس سے متاثرہ لڑکی کو اس کی مزدوری کی رقم بھی دلانے کو کہی ہے۔
اس کے علاوہ، دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے کہا کہ جس طرح سے دہلی کے پوسٹ ہاؤسز میں رہنے والے کچھ امیر لوگ اس طرح کے حرکتوں کو فروغ دے رہے ہیں یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ ایسے زمینداروں کے ساتھ ساتھ ایجنٹوں کے خلاف بھی فوری کاروائی کرنے کی ضرورت ہے۔

Intro:दिल्ली महिला आयोग ने दिल्ली में असम से लाई गई 19 साल की लड़की को एक घर से रेस्क्यू किया है, जिससे दिल्ली के पंजाबी बाग में जबरन बंधक बनाकर घर का काम करवाया जा रहा था जिसके लिए ना तो उसे कोई तनख्वाह दी जा रही थी इसके साथ ही उसके साथ तमाम अत्याचार भी किए जा रहे थे

Body:181 पर मिली थी शिकायत
दिल्ली महिला आयोग को पीड़ित लड़की के एक रिश्तेदार ने हेल्पलाइन नंबर 181 पर कॉल कर इसकी शिकायत दर्ज करवाई थी जिसके बाद दिल्ली महिला आयोग दिल्ली के पंजाबी बाग इलाके में पहुंची जहां पर काफी जांच पड़ताल करने के बाद आयोग ने लड़की को एक घर से रेस्क्यू किया.

काम दिलाने के बहाने दिल्ली लेकर आई गई
महिला आयोग के मुताबिक लड़की को उसके गांव से एक आकाश नाम का लड़का दिल्ली में काम कराने के बहाने लेकर आया था जिसके बाद उसे एक प्लेसमेंट एजेंसी कंपनी के एजेंट को बेच दिया गया जिसने एक घर में बंधुआ मजदूरी करने के लिए उसे मजबूर किया. पीड़ित लड़की पिछले 2 महीने से पंजाबी बाग के घर में काम कर रही थी लेकिन जब उसने अपने घर जाने की इच्छा जाहिर की तो उसे मना कर दिया गया.

असम की रहने वाली है लड़की
लड़की असम के उदंगुड़ी जिले की रहने वाली है जहां वह अपने दो भाई बहनों के साथ रहती थी उसके पिता का 3 साल पहले निधन हो गया था और वह अपनी मां के साथ चाय पत्ती के खेत में काम करती थी इसी कारण उसने वापस अपने घर जाने की जब बात कही तो एजेंट और मालिक दोनों ने उसे धमकी देकर मना कर दिया

Conclusion:दिल्ली महिला आयोग ने दिल्ली पुलिस को जारी किया नोटिस
इस पूरे मामले के बाद दिल्ली महिला आयोग ने दिल्ली पुलिस को एक नोटिस जारी किया है और इस मामले में एफ आई आर दर्ज न करने और प्लेसमेंट एजेंट के खिलाफ कोई कार्यवाही ना करने की वजह पूछी है इसके साथ ही उन्होंने दिल्ली पुलिस से पीड़ित लड़की को उसकी मजदूरी के पैसे दिलाए जाने को भी कहा है

डीसीडब्ल्यू ने की कार्रवाई की मांग
इसके अलावा इस पूरे मामले पर दिल्ली महिला आयोग के अध्यक्ष ने कहा कि जिस तरीके से दिल्ली के पोस्ट घरों में रहने वाले कुछ अमीर लोग इस तरीके की हरकतों को बढ़ावा देते हैं यह बेहद ही निंदनीय है ऐसे मकान मालिकों के साथ-साथ एजेंटों के खिलाफ तत्काल कार्रवाई किए जाने की जरूरत है

नोट- नोटिस की कॉपी व्रैप से भेजी है
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.