نائب صدرایم وینکیا نائیڈو نے آج دہلی یونیورسٹی کے حکام کو مشورہ دیا کہ وہ غیر نصابی سرگرمیوں کے لئے کوٹہ سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کریں اور باصلاحیت فنکاروں کے لئے نشستیں مختص کرکے موجودہ کوٹہ کے طریقہ کار کو جاری رکھیں۔
نائب صدر نے ممبران پارلیمنٹ اور ممتاز فنکاروں کی جانب سے اس معاملے پر متعدد درخواستیں موصول ہونے کے بعد یہ تجویز دی۔
مزید پڑھیں: