ETV Bharat / city

تغلق آباد میں بھیانک آتشزدگی، سینکڑوں جھگیاں خاکستر

دارالحکونت دہلی کے تغلق آباد میں زبردست آگ لگنے کے سبب قریب تین سوجھگیاں خاکستر ہوگئی ہیں، اب تک کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

تغلق آباد بھیانک آتشزدگی سینکڑوں جھگیاں خاکستر

author img

By

Published : May 26, 2020, 3:16 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے تغلق آباد علاقے میں واقع کچی آبادیوں میں آگ لگی جس میں سیکڑوں کچی آبادیاں جل گئیں۔

تغلق آباد بھیانک آتشزدگی سینکڑوں جھگیاں خاکستر

کہا جاتا ہے کہ اس حادثے میں قریب تین سو کچی جھگیاں جل گئیں، حالانکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ صرف ایک دس سالہ بچے کو چوٹ لگنے کی خبر ہے۔ اس وقت انتظامیہ کے اہلکار موقع پر موجود ہیں جو پورے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور امدادی کام جاری ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ رات 12:30 بجے کے قریب آگ لگی، جس کے بعد آگ کی اطلاع فائر بریگیڈ کو دی گئیں موقع پر پہنچے 26 فائر بریگیڈ عملے نے آگ پر قابو پا لیا لیکن سینکڑوں جھگیاں خاکستر ہو گئیں اس حادثہ میں ایک 10 سالہ بچہ بھی زخمی ہو گیا اس حادثے میں کچی آبادی والے لوگوں کا سارا کچھ پیسے دستاویزات سمیت کئی اور چیزیں بھیی جل کر تباہ ہو گئیں کچی آبادیوں میں جل کر تباہ ہونے والی جھگیوں کی تعداد تقریبا 300 بتائی جا رہی ہے، لیکن ضلعی انتظامیہ نے ابھی تک اس سے متاثر ہونے والوں کی کوئی تعداد نہیں بتا ئی ہے۔

متاثرہ افراد کے لیے رہنے ٹھرنے کی سہولیات کی جا رہی ہے ساتھ ہی پینے کے پانی کا بھی انتظام کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.