ETV Bharat / city

دہلی کے فضائی آلودگی بےحد خراب

author img

By

Published : Oct 30, 2020, 1:03 PM IST

جمعہ کی صبح دارالحکومت کے علاقوں میں ہوا کا معیاری انڈیکس 400 سے اوپر رہا جو کہ انتہائی ناقص زمرے تسلیم کیا جاتا ہے۔

ہوا کا معیاری انڈیکس 400 سے اوپر رہا جو کہ انتہائی ناقص زمرے تسلیم کیا جاتا ہے

قومی دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی حالت سنگین ہوتی جارہی ہے، جمعہ کی صبح دارالحکومت کے علاقوں میں ہوا کے معیار کا انڈیکس 400 سے اوپر رہا جو کہ انتہائی ناقص زمرے میں ہے، اور عالم یہ ہے کہ انڈیا گیٹ بھی اس آلودگی سے نظر نہیں آیا۔

دہلی کے فضائی آلودگی بےحد خراب

واضح رہے کہ جمعہ کی صبح دس بجے دارالحکومت دہلی کے علاقے آنند وہار میں ایئر کوالٹی انڈیکس 408 ریکارڈ کیا گیا ہے جو یہ شام 10 کی سطح سے کہیں زیادہ ہے۔

اسی طرح دہلی کے مُنڈکا کے علاقے میں ہوا کا کوالٹی انڈیکس 427 ہے تاہم یہ سطح کو دوارکہ میں 403، نریلا میں 402، دہلی یونیورسٹی میں 357، اوکھلا میں 372، اور پوسا میں 366 درج کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق، 30 اکتوبر سے دہلی کی ہواؤں کی رفتار میں بہتری متوقع ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ ایسی صورتحال میں دہلی کے عوام کو فضائی آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح سے راحت ملے گی، حالانکہ اس راحت کے بعد بھی آلودگی برقرار رہے گی۔

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق، 30 اکتوبر سے دہلی کی ہواؤں کی رفتار میں بہتری متوقع ہے

اسی کے ساتھ ہی درجہ حرارت میں بھی مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جو آلودگی کی سطح پر موزوں ہے۔

دارالحکومت میں کورونا وائرس کے ریکارڈ توڑ نئے معاملے اور آب و ہوا کے بری طرح آلودہ ہونے کے پیش نظر دہلی حکومت نے سکولز کو ابھی نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دہلی کے نائب وزیراعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے بدھ کو نامہ نگاروں کو یہ اطلاع دی تھی۔

واضح رہے کہ پچھلے حکم میں 31 اکتوبر تک اسکول بند کیےگئے تھے اور اب اگلے حکم تک یہ بند ہی رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.