ETV Bharat / city

دہلی کے مہرولی میں پولیس دستے نے کیا گشت - Biker police

جنوبی دہلی کے مہرولی میں دہلی پولیس کے ایک دستے نے چالیس موٹر سائکل پر سوار ہو کر علاقے میں گشت کیا، بتایا جا رہا ہے کہ لاک ڈاون پر سختی سے عمل درآمد کے لیے دہلی پولیس کا یہ دستہ علاقے میں مسلسل گشت کرتا رہے گا۔

دہلی کے مہرولی میں پولیس دستے نے کیا گشت

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 11:30 AM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اسی کے پیش نظر انتظامیہ اور بھی زیادہ مستعد نظر آرہی ہے، دہلی پولیس نے لوگوں کی حفاظت کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو گشت کرنے کے لیے تعینات کیا ہے۔

اسی ضمن میں مہرولی میں پولیس اہلکار چالیس بائک پر سوار کر پورے علاقے میں گشت کیا، بتایا جاتا ہے کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر یہ پولیس اہلکار مہرولی علاقے میں گشت پر مامور رہیں گے، اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کریں گے، اس کے علاوہ مصیبت زدہ افراد کی مدد بھی کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.