ETV Bharat / city

جنتا کرفیو کے دوران پھول دے کر عوام کو بیدار کرنے کی کوشش

دارالحکومت دہلی میں جنتا کرفیو کے دوران باہر نکلنے والے افراد کو دہلی پولیس پھول دیکر کورونا وائرس سے بیدار کرنے کی کوشش کررہی ہے اور بلا ضرورت باہر نہ نکلنے کی ہدایت بھی دے رہے ہیں۔

delhi-police-giving-flowers-during-the-janata-curfew
جنتا کرفیو کے دوران پھول دے عوام کو بیدار کرنے کی کوشش
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 5:23 PM IST

Updated : Mar 22, 2020, 8:48 PM IST

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے 22 مارچ یعنی آج کے دن جنتا کرفیو کی اپیل کی تھی جسے ملک بھر سے عوام کی زبردست حمایت حاصل ہورہی ہے۔

تاہم وہیں کچھ لوگ اپنی ضرورتوں کی وجہ سے باہر نکل رہے ہیں جنہیں دہلی پولیس پھول دیکر انہیں غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے اور کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر وائرس سے بچنے کے لیے ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال پر زور دے رہے ہیں

جنتا کرفیو کے دوران پھول دے عوام کو بیدار کرنے کی کوشش

جہاں ایک طرف دنیا بھر میں کورونا وائرس سے لوگوں کے ذہنوں میں ڈر و خوف کا ماحول ہے وہیں کچھ لوگ اپنی جان پر کھیل کر عوام کی خدمات انجام دے رہے ہیں اس میں ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ پولیس بھی کا بھی کافی اہم کردار ہے.

ڈی سی پی، پی سی آر شرت کمار سنہا نے ای ٹی وی بھارت سے فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت دہلی میں 700 پی سی آر یونٹ ہیں اور سبھی آج مستعدی سے اپنی ڈیوٹی انجامِ دے رہیں ہیں.

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر 185 ممالک متأثر ہیں جن میں اس وبا سے 11395 لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ تقریبا 270971 افراد اس سے متاثر ہیں۔

بھارت میں بھی کورونا وائرس کی وبا پھیلتی جارہی ہے اور اب تک اس سے متاثروں کی تعداد 300سے تجاوز کر چکی ہے اور چھ افراد کے پلاک ہونے کی تصدیق بھی ہوچکی ہے۔

Last Updated : Mar 22, 2020, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.