ETV Bharat / city

دہلی میں دو پاکستانی عسکریت پسند گرفتار - Two Pakistani terrorists

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے دو پاکستانی عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Sep 14, 2021, 10:04 PM IST

دارالحکومت دہلی میں آج دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی ایک ٹیم نے دو پاکستانی عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسپیشل سیل کے ایک افسر نے بتایا کہ اسپیشل سیل کی ٹیم نے دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید پڑھیں:باندہ: مختار انصاری ہسپتال میں داخل

انہوں نے بتایا کہ کئی ریاستوں میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے بعد ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.