ETV Bharat / city

داخلہ نہ ملنے کے سبب ہسپتال کے باہر ہوئی ڈیلیوری - مدن موہن مالویہ نگر ہسپتال

دہلی میں کورونا وائرس کے سبب بہت سے ہسپتال مریضوں کا علاج نہیں کر رہے ہیں۔صبح ایک خاتون ڈیلیوری کے لئے مدن موہن مالویہ نگر ہسپتال گئیں لیکن انہیں وہاں داخل نہیں کیا گیا۔اس کے بعد ہسپتال کے باہر ہی ان کی ڈیلیوری ہوئی۔

داخلہ نہ ملنے کے سبب ہسپتال کے باہر ہوئی ڈیلیوری

author img

By

Published : May 10, 2020, 4:44 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کوویتا نامی خاتون ڈیلیوری کے لیے صبح 7:30 بجے جنوبی دہلی کے مدن موہن مالویہ نگر ہسپتال پہنچیں۔

داخلہ نہ ملنے کے سبب ہسپتال کے باہر ہوئی ڈیلیوری
داخلہ نہ ملنے کے سبب ہسپتال کے باہر ہوئی ڈیلیوری

ہسپتال انتظامیہ نے انہیں ایڈمٹ کرنے سے انکار کردیا۔ اسی دوران ہسپتال کے باہر ہی انہیں ولادت ہوئی۔ جب ان کے اہل خانہ نے شور مچایا تب ڈاکٹرز نے خاتون کو داخل کرایا۔

کورونا وبا کے دوران سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز کی غفلت کی خبریں روز بروز سامنے آرہی ہیں۔یہ یقینی طور پر ہے کہ کورونا وبا کے بڑھتے انفیکشن کی وجہ سے مدن موہن مالویہ نگر ہسپتال میں کسی اور مریض کا علاج نہیں کیا جارہا ہے۔

جب ای ٹی وی بھارت کی ٹیم نے کوویتا سے اس بارے میں بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ایڈمیٹ ہیں اور بچہ بھی ٹھیک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.