ETV Bharat / city

کانگریس کارگزار کمیٹی کی نشست 2 اپریل کو متوقع - cwc meet on 2 april

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پارٹی صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں ہوگی نشست، کوویڈ 19 پر نشست میں گفتگو ہوگی۔

covid19
covid19
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 9:23 PM IST

ملک میں لاک ڈاؤن کے باوجود کانگریس کی سب سے اہم کمیٹی کانگریس کارگزار کمیٹی (سی ڈبلو سی) کی ایک نشست 2 اپریل کو منعقد کی جائے گی۔

میٹنگ میں کوویڈ 19 پر خاص گفتگو ہونی ہے، حالانکہ یہ میٹنگ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہوگی، جس کی صدارت کانگریس صدر سونیا گاندھی کریں گی۔

واضح ہوکہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کانگریس پارٹی کی سب سے اہم کمیٹی ہے جو پارٹی کے متعلق تمام طرح کے فیصلے لیتی ہے۔

2 اپریل کو ہونے والی نشست میں پارٹی کوویڈ19 کے متعلق لائحہ عمل تیار کرے گی۔ اس سمت میں پارٹی کو کیا کرنا ہے اور حکومت کے اقدامات اطمیمان بخش ہیں یا نہیں۔

واضح ہو کہ کانگریس ورکنگ کمیٹی میں پارٹی صدر سونیا گاندھی کے علاوہ 22 رکن ہیں جس میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، سابق کانگریس صدر راہل گاندھی، احمد پٹیل، آنند شرما، غلام نبی آزاد، ادھیرنجن چودھری، امبیکا سونی سمیت پارٹ کے تمام بڑے لیڈر اس کے رکن ہیں۔ اس کے علاوہ 16 مستقل رکن اور 11 اسپیشل اینوائٹی ممبر بھی اس کمیٹی کے رکن ہوتے ہیں، جو پارٹی کے متعلق فیصلہ لیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.