ETV Bharat / city

Challan for not wearing mask in New Delhi: دہلی: شاہین باغ میں ماسک نہ پہننے پر چالان کاٹے گئے

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 5:21 PM IST

شاہین باغ کے ہائی ٹینشن کے دوسرے کھمبے پر واقع شاہین فٹ ویئر کا آڈ ۔ ایون کے ضابطے پر عمل نہ کرنے پردو ہزار روپے کا چالان کاٹا گیا، اسی طرح سے شاہین باغ تھانہ کے سامنے ماسک نہ لگانے پر متعددد لوگوں کے چالان کاٹے گئے۔

Challan for not wearing mask in New Delhi

دہلی میں کورونا وائرس اور نئے ویرینٹ اومیکرون (increasing cases of omicron in new delhi) کے خطرات کو دیکھتے ہوئے حکومت نے نائٹ کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیاہے۔

اس حکم کی خلااف ورزی کرنے پر پولیس سختی بھی برت رہی ہے۔ اسی سلسلے میں آج جامعہ نگر کے شاہین باغ میں ماسک نہ لگانے پر پولیس نے کئی لوگوں کا چالان بھی کاٹا ہے اور اس کے ساتھ آڈ۔ایون کے ضابطے پر عمل نہ کرنے پر بھی چالان کاٹا گیا ہے۔
اطلاع کے مطابق شاہین باغ کے ہائی ٹینشن کے دوسرے کھمبے پر واقع شاہین فٹ ویئر کا آڈ ۔ ایون کے ضابطے پر عمل نہ کرنے پردو ہزار روپے کا چالان کاٹا گیا ہے۔ اسی طرح سے شاہین باغ تھانہ کے سامنے ماسک نہ لگانے پر متعددد لوگوں کے چالان کاٹے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi Records 3,194 New Covid Cases: دہلی میں کورونا 3194 نئے کیسز

اس سلسلے میں مقامی پولیس نے عوام سے پبلک مقامات پر ماسک لگا کر چلنے اور رات دس بجے تک ہی دوکانیں کھولنے کی صلاح دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.