ETV Bharat / city

دہلی ہائی کورٹ میں آج کئی اہم معاملات پر سماعت - Umar khalid

دہلی ہائی کورٹ آج کئی اہم معاملے کی سماعت کرے گا، جس میں جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد، دہلی پولیس کمشنر کے عہدے پر راکیش اسھتانہ کی تقریری اور نیوزی لینڈ کے یوٹوبر کال ایورڈ رائس عرف کال راک کی اہلیہ منیشا ملک کو بھارت میں آنے سے روکنے کے لئے بلیک لسٹ کرنے کے معاملے کی سماعت کرے گا۔

DL_NDL_HCRice_01_DL10008
DL_NDL_HCRice_01_DL10008
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 11:46 AM IST

دہلی ہائی کورٹ آج کئی معاملوں کی سنوائی کرے گا، جس میں نیوزی لینڈ کے یوٹیوبر کال ایورڈ رائس عرف کال راک کی اہلیہ منیشا ملک کی اپنے شوہر کو بھارت میں آنے سے روکنے کے لئے بلیک لسٹ کرنے کے معاملے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سنوائی کرے گا۔ جس کی سماعت جسٹس ریکھا پلی کی بنچ کرےگا۔

وہیں دہلی آج دہلی ہائی کورٹ دہلی فرقہ وارانہ فساد میں پولیس کی جانب سے ملزم بنائے گئے جے این یو طالب علم عمر خالد کی ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج امیتھابھ راؤت سماعت کریں گے۔

کرائم برانچ نے عمر خالد پر فساد بھڑکانے، سازش کرنے اور ملک مخالف تقریر کرنے کے علاوہ دوسری دفعات کے تحت چارج شیٹ داخل کی ہے۔ عمر خالد کے خلاف دہلی کرائم برانچ نے قریب ایک سو صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کیا ہے۔

مزید پڑھیں: 'حکومت کے لیے پڑھا لکھا مسلمان آنکھوں کا زخم ہے'

13 ستمبر 2020 کو پوچھ تاچھ کے بعد اسپیشل سیل نے عمر خالد کو گرفتار کر لیا تھا۔

وہیں دہلی ہائی کورٹ آئی پی ایس آفیسر راکیش استھانہ کی دہلی پولیس عہدے پر تقریری کے خلاف دائر درخواست پر سنوائی کرےگا۔ جس کی سنوائی جسٹس ڈی این پٹیل کی صدارت والی بنچ سنوائی کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.