ETV Bharat / city

بی جے پی کے پاس ہمیں ہدف تنقید بنانے کے سوا کچھ نہیں: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے بی جے پی رہنماوں پرطنز کرتے ہوئے کہا کہ' ان لوگوں کے پاس کسی بھی مسئلے کا حل نہیں اور نہ ان کے پاس کچھ کام ہے جو وہ عوام کے سامنے بیان کریں، اس لیے وہ لوگ عاپ کو ہدف تنقید بناتے پھر رہے ہیں۔

Sanjay_Singh
بی جے پی کے پاس طنز کے سوا کچھ نہیں
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 5:49 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:30 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کی فضا ان دنوں سیاسی رنگوں سے پوری طرح رنگی ہوئی ہے، خاص طور پر 2020 دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیاں تشہیری مہم میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔

بی جے پی کے پاس طنز کے سوا کچھ نہیں

ان سیاسی ریلیوں میں ان دنوں مخالف پارٹی رہنما وں پر نکتہ چینی کا ماحول پوری طرح گرم ہے۔ ہر جماعتیں خود کو بہتر ثابت کرنے کے در پہ ہیں۔

گذشتہ دنوں دہلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیامان پرویش ورما نے اپنے ایک متنازعہ بیان کے بعد سے خوب چرچوں میں ہیں۔

اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پر ویش ورما نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہیں دہشت گرد کہا۔

ان کے اس بیان کے بعد سے عاپ نے ان کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ایک پریس کانفرنس کیا، ساتھ ہی عاپ کے رہنما سنجے سنگھ نے ان کے اس بیان کے تعلق سے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے سنجے راوت نے کہا کہ' یہ بات قابل افسوس ہے کہ ایک اعلی تعلیم یافتہ شخص جس نے تمام تر اعلی عہدے کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کرپشن کے خلاف کھڑا ہوا، پندرہ دنوں تک مسلسل بھوک ہڑتال کیا، ان سب کے باوجود انہیں شدت پسند کہا جا رہا ہے۔

سنجے راوت نے مزید دہلی حکومت اور خاص طور پر اروند کجریوال کی خوبیوں کو گنا یا دہلی عوام کے لیے ان کی جدو جہد کو بیان کیا۔

مزید پڑھیں: اسرائیل اور فلسطین کے مابین قدیم امن ڈیل کے مضمرات کیا ہیں؟

واضح رہے کہ ان دنوں خاص طور پر مر کز میں بر سر اقتدار جماعت کے رہنماوں نے خاص طور پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پو خوب نکتہ چینی کی اور انہیں ہر طرح سے بدنام کرنے کی بھی کوشسیں کی ہیں۔

وہیں دوسری جانب بی جے پی کے ایک اور رہنما ترونا چوگ نے بھی شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کا موازنہ سیریا سے کیا تھا۔

Intro:प्रवेश वर्मा के आतंकवादी वाले बयान को लेकर पूरी आम आदमी पार्टी भाजपा और उनके खिलाफ हमलावर है. अरविंद केजरीवाल ने भी आज एक प्रेस कॉन्फ्रेंस की, वहीं संजय सिंह इस मामले को लेकर चुनाव आयोग पहुंच गए हैं. ईटीवी भारत ने इसपर उनसे बातचीत की.

Body:नई दिल्ली: संजय सिंह ने कहा, यह बहुत ही अफसोसजनक बात है कि एक व्यक्ति जिसने आईआईटी से पढ़ाई कर कमिश्नर की नौकरी छोड़कर भ्रष्टाचार के विरुद्ध आंदोलन चलाया, 15 दिन का अनशन किया, उसे आतंकवादी कहा जा रहा है. संजय सिंह ने सवाल किया कि अरविंद केजरीवाल का क्या गुनाह है कि उन्हें आतंकवादी कहा जा रहा है.

दो करोड़ लोगों का अपमान

संजय सिंह ने केजरीवाल सरकार के विभिन्न कार्यों का जिक्र किया और कहा कि क्या जो बुजुर्गों को तीर्थ यात्रा कराता है, जो बच्चों के लिए स्कूल बनाता है, जो मोहल्ला क्लीनिक-अस्पताल बनाता है, जो शहादत पर एक करोड़ की सम्मान राशि देता है, वह आतंकवादी है. उन्होंने कहा कि यह दिल्ली के उन दो करोड़ लोगों का अपमान है, जिनका बेटा बनकर अरविंद केजरीवाल बीते 5 साल से उनके लिए काम कर रहे हैं.

Conclusion:भाजपा के पास नहीं है रोड मैप

इधर भाजपा के एक और नेता तरुण चुग ने शाहीन बाग प्रदर्शन की तुलना सीरिया से कर दी है. इसे लेकर सवाल पूछने पर संजय सिंह का कहना था कि भाजपा के पास कोई रोडमैप नहीं है, कोई मुद्दा नहीं है, इसलिए उनके सभी नेता अनाप-शनाप बयानबाजी कर रहे हैं.
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.