ETV Bharat / city

ایئر انڈیا کے طیارہ میں بم کی اطلاع، ایمرجنسی لینڈنگ - Bomb in Plane

بھارتی فضائی کمپنی ایئرانڈیا کے ممبئی سے امریکہ کے شہر نیوارک جانے والے طیارے میں بم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد طیارے کو لندن میں اتار کر اس کی تلاشی لی گئی۔

ائر انڈیا کے طیارہ میں بم کی اطلاع‘ لندن میں اتارا گی
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 5:41 PM IST

ایئر انڈیا کے ایک ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی کہ پرواز نمبر اے آئی 191 کو جمعرات کو احتیاطی طور پر لندن کے اسٹینڈ اسٹیڈ ہوائی اڈے پر اتارا گیا کیوں کہ اس میں بم ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ حالانکہ ترجمان نے فی الحال مزید کوئی اطلاع دینے سے انکار کر دیا۔

دوسری طرف اسٹینڈ اسٹیڈ ہوائی اڈے نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ ایئر انڈیاکا بوئنگ 777 مقامی وقت کے مطابق 10.15 بجے (ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر تقریبا َ دو بجکر 45منٹ) کے قریب ہوائی اڈے پر حفاظت کے ساتھ اتار لیا گیا۔ ایسکس پولیس ہوائی اڈے پر پوری طرح مستعد تھی۔ طیارہ کو رن وے سے دور ایک جگہ لے جایا گیا۔

ایئرانڈیا کے طیارہ کی پور ی جانچ کی جارہی ہے جب کہ اسٹینڈ اسٹیڈ ہوائی اڈے کے رن وے پر طیاروں کی آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.