ETV Bharat / city

ایئرلائنس خدمات 3 مئی تک معطل - ملکی اور بین الاقوامی شیڈول ایئر لائن کی کاروائیاں 3 مئی

وزیر اعظم نریندر مودی کے لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک توسیع کئے جانے کے اعلان کے بعد تمام ملکی اور بین الاقوامی شیڈول ایئر لائنز خدمات کو تین مئی 2020 تک کے لئے معطل کر دیا گیا ہے۔

all domestic
all domestic
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 12:39 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کے لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک توسیع کئے جانے کے اعلان کے بعد تمام ملکی اور بین الاقوامی شیڈول ایئر لائن خدمات کو 3 مئی 2020 تک کے لئے معطل کر دیا گیا ہے۔

بھارت میں ایئرلائنس خدمات 3 مئی تک معطل
بھارت میں ایئرلائنس خدمات 3 مئی تک معطل

وزارت شہری ہوا بازی کے مطابق تمام ملکی اور بین الاقوامی شیڈول ایئر لائن کی کاروائیاں 3 مئی کو رات 11.59 بجے تک معطل رہیں گی۔

واضح ہو کہ اس سے قبل ایئر لائن خدمات کو 14 اپریل تک معطل کیا گیا تھا۔

وزارت شہری ہوا بازی نے یہ فیصلہ آج وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے بعد لیا جس میں تمام ملکی اور بین القوامی ایئرلاین کی خدمات کو 3 مئی تک معطل کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.