ETV Bharat / city

سوشانت سنگھ کیس کی سی بی آئی سے جانچ پر سنجے سنگھ کا ردعمل - سشانت سنگھ کیس کی تحقیقات سی بی آئی کے حوالے

عدالت عظمیٰ نے آج سوشانت سنگھ کیس کی تحقیقات سی بی آئی کے حوالے کیے جانے کے بعد عآپ کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ اس معاملے کی فوری طور پر تحقیقات ہونی چاہئے اور میں امید کرتا ہوں ہوں اس معاملےمیں تیزی سے تحقیق کی جائے گی اور ملک کے سامنے سچ لایا جائے گا۔

AAP senior leader and MP Sanjay Singh
عآپ کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 8:19 PM IST

عدالت عظمیٰ نے آج سوشانت سنگھ کیس کی تحقیقات سی بی آئی کے حوالے کردی ہے جس کا کہ سوشانت سنگھ کے اہل خانہ بھی مطالبہ کررہے تھے۔

عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے بارے میں مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے ردعمل کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

سشانت سنگھ کیس کی سی بی آئی تحقیق پر سنجے سنگھ کا ردعمل

اسی ضمن میں عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کہا کہ سوشانت سنگھ کے اہل خانہ کی جانب سے بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ سی بی آئی کو پورے معاملے کی تحقیقات کرنی چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو منظور کرلیا ہے تو میرے خیال میں اس کے بعد کہنے کے لیے کچھ نہیں بچا ہے۔ اس معاملے کی فوری طور پر تحقیقات ہونی چاہئے اور میں امید کرتا ہوں ہوں اس معاملےمیں تیزی سے تحقیق کی جائے اور ملک کے سامنے سچ لایا جائے۔

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کے سوال پر رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ یہ ریاستی حکومت کا حق ہوتا ہے اور مہاراشٹر حکومت اپنے حق کا استعمال کرسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.