ETV Bharat / city

اوکھلا سبزی منڈی میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاک - اوکھلا سبزی منڈی میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاک

دہلی کے اوکھلا سبزی منڈی میں علی الصبح اچانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاک ہوگیا۔ فائر بریگیڈ نے مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

A sudden fire broke out in Okhla vegetable market, burning millions of goods

author img

By

Published : Oct 7, 2021, 10:59 AM IST

نئی دہلی: اوکھلا کی سبزی منڈی میں بھیانک آگ لگ گئی، جس میں دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں روپے کے سامان جل کر راکھ میں تبدیل ہوگیا۔

ویڈیو دیکھیے

اطلاع کے مطابق علی الصبح تقریبا 8 بجے سب سے مصروف رہنے والی جگہ اوکھلا سبزی منڈی میں بھیانک آگ لگ گئی۔

ٓاگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔
اس حادثہ میں کسی جانی نقصان نہیں ہے حالانکہ آتشزدگی میں لاکھوں روپے کے سامان جل گئے ہیں جس کی بھر پائی کرنا مشکل ہے۔ موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ نے مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

مزید پڑھیں: دہلی: مندر کی تحفظ کے لیے فوز العظیم نے عدالت کا رخ کیا

دہلی فسادات میں دہلی پولیس کی تحقیقات پر سوال اٹھانے والے جج کا تبادلہ

سبزی فروش ذیشان نے بتایا کہ آگ اچانک لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے کی شکل اختیار کر لیا اور آس پاس رکھے سبزی رکھنے والے سامان جل کر راکھ ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.