ETV Bharat / city

شخص نے ماں، بھائی اور بہن کو ہلاک کردیا - بھائی اور بہن کو ہلاک کردیا

آندھراپردیش میں جائیداد کے تنازع پر ایک شخص نے اپنی ماں، چھوٹے بھائی اور چھوٹی بہن کو ہلاک کردیا۔

Murderd
Murderd
author img

By

Published : Apr 26, 2021, 5:37 PM IST

جائیداد کے تنازعہ پر ایک شخص نے اپنی ماں،چھوٹے بھائی اور چھوٹی بہن کو ہلاک کردیا۔یہ واردات اے پی کے ضلع کڑپہ کے پرودوٹور میں پیر کو پیش آئی۔

پولیس نے کہا کہ ملزم کریم اللہ نے اپنی ماں گلزار بیگم،بھائی محمد رفیع اور بہن کریم النسا کو بندوق کے پچھلے حصہ سے اُس وقت حملہ کرکے ہلاک کردیا جب وہ سورہے تھے۔

بعد ازاں اس نے پولیس میں خودسپردگی اختیار کی۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.