ETV Bharat / city

اتراکھنڈ: نائب صدر وینکیا ناڈو نے شہیدوں کے گاؤں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 9:27 PM IST

اپنے خطاب میں نائب صدر ونکیا نائیڈو نےکہا کہ آزادی کے جدوجہد سے 3 دہائی قبل یہاں کے لوگوں نے 1000 لوگوں کی فوج بنا کر جس طریقے سے ملک کی آزادی کے لئے اپنی قربانی دی اس کوکبھی نہیں بھلایا جاسکتا اسی لیے آج بھی اس گاؤں کو شہیدوں کے گاؤں کے طور پر جانا جاتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت
اتراکھنڈ: نائب صدر وینکیا ناڈو نے شہیدوں کے گاؤں دورہ کیا

ملک کے نائب صدر ایم وینکیا ناڈو نے آج اتراکھنڈ کے شہر رڑکی سے متصل شہیدوں کے گاؤں گنجا بہادر پور پہنچے، جہاں شہیدوں کی موجودہ نسل اور گاؤں کے لوگوں سے ملاقات کی۔

اس دوران نائب صدر نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی نوجوان نسل کو ملک کے لئے جان قربان کرنے والے شہیدوں سے سیکھ حاصل کرنی چاہیے۔

اتراکھنڈ: نائب صدر وینکیا ناڈو نے شہیدوں کے گاؤں دورہ کیا

آزادی کے جدوجہد سے 3 دہائی قبل یہاں کے لوگوں نے 1000 لوگوں کی فوج بنا کر جس طریقے سے ملک کی آزادی کے لئے اپنی قربانی دی اس کوکبھی نہیں بھلایا جاسکتا اسی لیے آج بھی اس گاؤں کو شہیدوں کے گاؤں کے طور پر جانا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: سائنا نے مودی بیڈمنٹن چیمپئن شپ سے اپنا نام واپس لے لیا

اس دوران انہوں نے اپنے خطاب میں کشمیر معاملات اور ایودھیا کے مسئلے پر ملک کے وزیر اعلی نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے آج بھارت کو دنیا میں ایک الگ پہچان ملی ہے، ملک کے نائب صدر نے اتراکھنڈ کے شہیدوں کے گاؤں میں لوگوں سے ملاقات کی۔

Intro:ملک کے نائب صدر نے اتراکھنڈ کے شہیدوں کے گاؤں میں لوگوں سے کی ملاقات
ملک کے لئے شہید ہوئے لوگوں سے پریرتا لینے کی نوجوان نسل کو دی سیکھBody:
ملک کے نائب صدر ایم وینکیا ناڈو نے آج اتراکھنڈ کے رڑکی شہر سے لگے شہیدوں کے گاؤں گنجا بہادر پور پہنچتے ہوئے شہیدوں کے موجودہ نسل اور گاؤں کے لوگوں سے ملاقات کی
اس دوران نائب صدر نے انعقاد کیے گئے پروگرام میں عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی نوجوان نسل کو ملک کے لئے جان قربان کرنے والے شہیدوں سے سیکھ حاصل کرنی چاہیے
آزادی کے جدوجہد سے 3 دہائیاں پہلے یہاں کے لوگوں نے 1000 لوگوں کی فوج بنا کر جس طریقے ملک کی آزادی کے لئے اپنی قربانی دی اس کوکبھی نہیں بھلایا جاسکتا اسی لیے آج بھی اس گاؤں کو شہادت کا گاؤں کے طور پر جانا جاتا ہے
اس دوران انہوں نے اپنے خطاب میں کشمیر معاملات اور ایودھیا کے مسئلہ پر ملک کے وزیر اعلی نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے آج ہندوستان کو دنیا میں ایک الگ پہچان ملی ہےConclusion:ملک کے نائب صدر نے اتراکھنڈ کے شہیدوں کے گاؤں میں لوگوں سے کی ملاقات
ملک کے لئے شہید ہوئے لوگوں سے پریرتا لینے کی نوجوان نسل کو دی سیکھ

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.