ETV Bharat / city

' کون کریگا دھمال' - 'گوچر میلے'میں

پروگرام میں شامل ممبئی سے تعلق رکھنے والے بالی ووڈ سپر اسٹار امیتاب بچن کے ہم شکل ششی کانت بیڑ وال نے 'گوچر میلے'میں 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے طرز پر'کون کریگا دھمال' پروگرام میں لوگوں سے سوال و جواب کئے۔

' کی طرح' کون کریگا دھمال' پروگرام
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:02 PM IST

ریاست اترا کھنڈ کے ضلع چمولی میں گوچر میلے' کی پانچویں ثقافتی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔

پروگرام میں شامل ممبئی سے تعلق رکھنے والے بالی ووڈ سپر اسٹار امیتاب بچن کے ہم شکل ششی کانت بیڑ وال نے 'گوچر میلے'میں 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے طرز پر'کون کریگا دھمال' پروگرام میں لوگوں سے سوال و جواب کئے۔

کون کریگا دھمال' پروگرام

اس پروگرام میں ڈی ایم سواتی بھدوریا نے اپنے شوہر الموڑیا کے ڈی ایم امیت بھدوریا کے ساتھ شرکت کیں۔

انہوں نے' کون کریگا دھمال' پروگرام میں پوچھے گئے کئی سوالوں کا جواب دے کر تقریبا ایک کروڑ روپے بھی جیتے۔

اس پروگرام میں شامل امیت ساگر نے اپنی دلکش آواز سے سامعین کا دل جیت لیا۔

واضح رہے کہ اس گوچر میلے کی پانچویں ثقافتی پروگرام کا افتتاح مہمان خصوصی وزیر برائے سیاحت ستیہ پال سریندر سنگھ نے شمع روشن کر کے کیا، اس موقع پر ان کے ساتھ کئی رہنماؤں نے بھی شر کت کی۔

اس گوچر میلے میں' کون کریگا دھمال' نامی پروگرام میں امیتاب بچن کے ہم شکل ششی کانت نے بگ بی کی آواز اور انداز سے ناظرین کا دل جیت لیا۔

انہوں نے امیتاب بچن کی آواز اور انداز میں پل پل دل کے پاس، رنگ برسے بھیگے چنر والی، چھورا گنگا کنارے والا جیسی کئی سپر ہٹ فلموں کے گانے گائے، مزید انہوں نے امیتاب بچن کی اداکاری پر مبنی فلم ڈان، زنجیر، اور شولے جیسی سوپر ہٹ فلموں کے ڈائیلاگ کی میمکری بھی کی۔

واضح رہے کہ' کون بنے گا کروڑ پتی' کے طرز پر میلے میں' کون کریگا دھمال' پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا، اس پروگرام میں ششی کانت نے ہاٹ سیٹ سے کئی سوال پوچھے، صحیح جواب دینے والے لوگوں کو انعام سے نوازا گیا۔

ششی کانت کے علاوہ اس پروگرام میں گلوکار امیت ساگر نے کئی 'گڑھ والی گیت' گا کر سامعین کو محذوذ کیا۔

مزید پڑھیں: راجیہ سبھا کا رابرٹ موگابے کو خراج عقیدت

پروگرام کے اختتام پر ضلع کلکٹر سواتی بھدوریا نے میلہ کمیٹی کی جانب سےتمام فنکاروں کو میمنٹو اور شال پیش کئے۔

Intro:चमोली जनपद में चल रहे राज्यस्तरीय गौचर मेले की पांचवी सांस्कृतिक संध्या में मुंबई से आये अमिताभ बच्चन के हमशक्ल शशीकांत बेडवाल तथा लोक गायक अमित सागर के नाम रही है। मेले में आयोजित कौन करेगा कमाल कार्यक्रम में जहां शशीकांत बेडवाल ने बिग बी के कई डायलॉग्स हुबहू उन्हीं के अंदाज और आवाज में सुना कर दर्शनों को दर्शकों को चौंका दिया। वहीं अमित सागर के गीतों पर भी दर्शक देर रात तक झूमते रहे। पांचवी सांस्कृतिक संध्या के मुख्य अतिथि पर्यटन मंत्री सतपाल महाराज ने दीप प्रज्वलित कर कार्यक्रम का शुभारंभ किया ।इस दौरान बद्रीनाथ विधायक महेंद्र भट्ट कर्णप्रयाग विधायक सुरेंद्र सिंह नेगी पूर्व विधायक अनिल नौटियाल सहित कई गणमान्य नागरिक मौजूद रहे।

वीडियो मेल से भेजे है।

Body:गौचर मेले में 'कौन करेगा कमाल' कार्यक्रम में अमिताभ बच्चन के हमशक्ल शशिकांत ने बिग बी की आवाज और अंदाज का जादू बिखेरा ।उन्होंने अमिताभ बच्चन की आवाज और अंदाज में जहां पल पल दिल के पास, रंग बरसे भीगे चुनरवाली, छोरा गंगा किनारे वाला ,कई फिल्मों के गाने गाए वही बिग बी की डॉन, जंजीर ,शोले सहित कई सुपरहिट फिल्मों के डायलॉग हुबहू उनके अंदाज में सुनाएं।

कौन बनेगा करोड़पति की तर्ज पर मेले में आयोजित कौन करेगा कमाल कार्यक्रम में उन्होंने दर्शकों से हॉट सीट पर कई सवाल भी पूछे तथा ,कौन करेगा कमाल ,में सही जवाब देने वाले दर्शकों को पुरस्कार के चेक भी दिए। इस दौरान चमोली की जिलाधिकारी स्वाति एस भदौरिया भी अपने पति के साथ कौन करेगा कमाल की हॉट सीट पर बैठी। जहां पर उन्होंने कई सवालों के सही जवाब भी दिए जंहा पर उन्होंने करीब एक करोड़ रुपए भी जीते।
हालांकि कार्यक्रम मनोरंजन आधारित होने पर ईनाम की राशि का भुगतान नही किया गया।

Conclusion:गौचर मेले की पांचवी सांस्कृतिक संध्या पर लोग गायक अमित सागर के गढ़वाली गीतों ने दर्शकों को देर रात तक झूमने पर मजबूर कर दिया ।गायक अमित सागर ने चैता की चेतवाल ,आँछरी जागर ,छल कपट हवे जालू, गढ़वाल में बाग लागयू,किले धारू बोला, बेडू पाको बारामासा ने एक के बाद एक कई गढ़वाली गीतों से दर्शकों को खूब झुमाया, इस दौरान हजारों की संख्या में दर्शक मौजूद रहे ।जिलाधिकारी स्वाति भदौरिया ने सभी कलाकारों को मेला समिति की ओर से प्रतीक चिन्ह एवं शाल भेंट कर सम्मानित भी किया।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.