ETV Bharat / city

دربھنگہ: جسم فروشی کے الزام میں 9 افراد گرفتار

دربھنگہ کے صدر تھانہ حلقے میں واقع یاتری گیسٹ ہاؤس میں دربھنگہ پولیس نے جسم فروشی کے الزام میں ہوٹل مالک سمیت چار خاتون، دو لڑکیوں کو گرفتار کیا ہے۔

دربھنگہ: جسم فروشی کے الزام میں 9 افراد گرفتار
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 7:29 PM IST

سی ٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار کی قیادت میں خفیہ معلومات کے بناء پر چھاپہ مار کر مالک سمیت نو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ہوٹل یاتری گیسٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا ہے۔

دربھنگہ: جسم فروشی کے الزام میں 9 افراد گرفتار

ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار نے ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کے یاتری گیسٹ ہاؤس میں جسم فروشی کا کاروبار ہوتا ہے۔ اسی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا'۔

انہوں نے کہا کہ پولیس ملزمین سے مزید تشتیش کررہی ہے۔ اور یہ کاروبار کتنے دنوں سے جاری ہے اور اس میں اور کتنے لوگ ملوث ہیں، ان تمام پہلووں پرباریک بینی سے تفتشی کی جارہی ہے۔

وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یاتری گیسٹ ہاؤس میں پہلے بھی ایک بار جسم فراشی کے الزام میں چھاپہ مارا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا پولیس دیگر ہوٹل پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر انہیں ایسی کوئی سرگرمی یا شکایت موصول ہوئی تو پولیس ضرور کارروائی کرے گی۔

Intro:دربھنگہ کے صدر تھانہ حلقہ میں واقع یاتری گیسٹ ہاؤس میں دربھنگہ پولیس نے سی ٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار کی قیادت میں خفیہ معلومات کے مطابق چھاپہ ماری کر دو خاتون اور چار لڑکیوں اوع تین مردوں کو ہوٹل کے مالک سمیت ناجائز حالت کے شک کے دائرے میں گرفتار کیا ہے وہیں ہوٹل یاتری گیسٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا ہے - - سیٹی ایس پی دربھنگہ یوگیندر کمار نے ای ٹی وی بھارت اردو سے اس مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خفیہ اطلاع ملی تھ کے اس یاتری گیسٹ ہاؤس میں جسم فروشی کا دھندے ہوتے ہیں اسی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ ماری کیا جہاں سے شک کے دائرے میں کل دس لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے ابھی باری باری سے ان لوگوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی فر خلاصہ پوری طریقہ سے ہو پائے گا کے کون کون اس میں ملوث ہیں اور کہاں کہاں کے رہنے والے ہیں - ابھی ان حراست میں لئے گئے لوگوں کے الزام کے بارے میں کہنا جلد بازی ہوگی - وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس یاتری گیسٹ ہاؤس میں پہلے بھی ایک بار چھاپہ ماری ہو چکی ہے جس جسم فروشی کے دھندے کا خلاصہ ہوا تھا - وہیں اب دوسرے ہوٹلوں میں بھی اگر اس طرح کے جسم فروشی کے دھندے ہونے کی اطلاع ملے گی تو پولیس کارروائی کرے گی - -

بائٹ - یوگیندر کمار سی ٹی ایس پی دربھنگہ

نوٹ--باقی منسلک ویڈیو چھاپے ماری کے وقت کا گروپ میں ہے وہا سے لے لینے کی مہربانی کریں - -

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.