ETV Bharat / city

دربھنگہ: 'وزیراعلی سات عزائم منصوبوں' کی ترقی پر جائزہ میٹنگ - دربھنگہ کے لہریا سرائے میں واقع امبیڈکرہال

دربھنگہ کے لہریا سرائے میں واقع امبیڈکرہال میں وزیر محکمہ کی جانب سے ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا، اس میٹنگ میں خاص طور پر وزیراعلی سات عزائم منصوبوں کی ترقی پر غورو فکرکیا گیا۔

دربھنگہ: وزیراعلی سات عزائم منصوبوں کی ترقی پر جائزہ میٹنگ
دربھنگہ: وزیراعلی سات عزائم منصوبوں کی ترقی پر جائزہ میٹنگ
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 7:28 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:47 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے لہریا سرائے میں واقع امبیڈکرہال میں 10فروری کو ریاستی وزیر محکمہ پنچایتی راج کپل دیو کامت نے ضلع افسران کے ساتھ وزیراعلی کے سات عزائم منصوبہ کی ترقی کو لے کر ایک جائزہ میٹنگ کی۔

اس جائزہ میٹنگ میں عموماً ضلع کے سبھی تحصیل بلاک کے ترقیاتی افسران موجود تھے۔

دربھنگہ: وزیراعلی سات عزائم منصوبوں کی ترقی پر جائزہ میٹنگ

اس میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے پنچایتی راج کے وزیر کپل دیو کامت نے کہا کہ 'مارچ 2020 تک کسی بھی حال میں وزیر اعلیٰ کے سات عزائم منصوبے کے کاموں کو پورا کر لیا جائے گا۔'

مزید پڑھیں:'ملک میں رہنا ہے تو بھارت ماتا کی جے کہنا ہے'

اس جائزہ میٹنگ میں جو بھی کمیاں پائی گئیں ہیں افسروں کو اسے دور کرنے کی ہدایت دی گئی ہے وہیں اس سات عزائم کے کام میں بدعنوانی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی گئی ہے۔

Intro:ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے لہیریا سرائے میں امبیدکر ہال میں آج بروز سوموار 10جنوری کو ریاست کے وزیر محکمہ پنچایتی راج کپلدیو کامت نے ضلع کے افسران کے ساتھ وزیر آعلی سات عزائم منصوبہ کی ترقی کو لیکر ایک جائزہ مٹنگ کی، اس جائزہ مٹنگ میں عموماً ضلع کے سبھی تحصیلوں کے بلاک ترقیاتی افسران بھی موجود تھے،

Body:اس جائزہ مٹنگ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پنچایتی راج کے وزیر کپلدیو کامت نے کہا کہ مارچ 2020تک کسی بھی حال میں وزیر اعلیٰ کے سات عزائم منصوبہ کے کاموں کو پورا کر لیا جائے گا، اس جائزہ مٹنگ میں جو بھی کمیاں پائ گئ ہیں اسے دور کرنے کی ہدایت دی گئ ہے افسروں کو، وہیں اس سات عزائم کے کام میں بدعنوانی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی گئی ہے کئ جگہ،

بائٹ - کپلدیو کامت ،وزیر محکمہ پنچایتی راج بہار

Conclusion:نہیں
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.