ETV Bharat / city

پڑوسی نے تین برس کی بچی کا مبینہ طور پر ریپ کیا

author img

By

Published : Jul 4, 2019, 10:30 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ایک پڑوسی نے تین برس کی بچی کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ کیا۔ ملزم کو متاثرہ کے اہل خانہ نے پکڑ کر پٹائی کی اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔

پڑوسی نے تین برس کی بچی کا مبینہ طور پر ریپ کیا

واقعہ بیتا تھانہ کا ہے۔ پڑوسی معصوم بچی کو چپ کھلانے کے بہانے لے گیا۔ لیکن جب بچی کو آنے میں دیر ہوئی تو اس کی ماں بچی کو تلاش کرتے ہوئے نوجوان کے گھر پہنچی۔ بچی کی ماں کو دیکھتے ہی نوجوان وہاں سے فرار ہو گیا، لیکن بچی کی حالت دیکھ کر ماں نے شور مچانا شروع کر دیا۔

اس کے بعد فرار ملزم کا لوگوں نے پیچھا کر پکڑ لیا۔ لوگوں نے پڑوسی کی پٹائی کی اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق ملزم نے اپنا جرم قبول کیا ہے۔

تھانے پر موجود لوگ ملزم کو پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ پولیس بچی کو اپنے ساتھ رکھ کر اس کا علاج کروا رہی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کے خلاف قانونی کاروائی شروع ہو گئی ہے۔

موقع واردات پر ڈی ایس پی نے معائنہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ریپ کرنے والا ملزم آج ہی اپنے نانا کے گھر آیا تھا اور بچی کو کچھ کھلانے کے نام پر بہلا کر لے گیا اور اس کے ساتھ ریپ کیا۔

Intro:Body:

kkk

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.