ETV Bharat / city

سیلاب اور خشک سالی پر جائزہ کے لیے میٹنگ

ریاستی وزیر نے کہا کہ ' سیلاب سے ضلع میں جتنی بھی سڑکیں خراب یا ٹوٹی ہیں ان سب کی مرمت جلد حکومت کروائے گی'۔

سیلاب اور سوکھے حالات پر جائزہ کے لیے میٹنگ
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 12:05 AM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے امبیڈکر ہال میں بہار کے پلاننگ اور محکمہ ترقی کے وزیر اور دربھنگہ کے انچارج وزیر نے ضلع کے کئی ایم ایل اے کے ساتھ سیلاب اور سوکھے کے حالات پر جا ئزہ میٹنگ کیا۔

اس جائزہ میٹنگ میں تقریباً سبھی سیاسی پارٹیوں کے ضلع سے لیکر بلاک تک کے صدر موجود تھے، ساتھ ہی ضلع جائزہ کمیٹی کے ممبران بھی موجود رہے۔

سیلاب اور سوکھے حالات پر جائزہ کے لیے میٹنگ

اس میٹنگ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مہسور ہزاری نے کہا کہ اس میٹنگ میں موجود سبھی لوگوں نے اپنی رائے دی۔

سیلاب زدگان کیلئے چلائے گئے راحت رسانی کے کاموں سے مطمئن سبھی سیاسی جماعتوں کے افراد نے ضلع انتظامیہ کے کاموں سے خوشی ظاہر کی۔

وزیر نے کہا کہ سیلاب سے ضلع میں جتنی بھی سڑکیں خراب یا ٹوٹی ہیں ان سب سڑکوں کی مرمت جلد حکومت کروائے گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے سبھی سیلاب متاثرین کے کھاتے میں 6000 روپے بھیجا جا چکاہے، اور جو متاثرین بچے ہوئے ہیں ان سب کو یہ مدد ملے گی۔

ریاستی وزیر نے ضلع انتظامیہ کو اس موقع پر اچھی کا ر کردگی کے لیے مبارکبادی پیش کی ہے-

ساتھ ہی انہوں نے اس بات کا اشارہ بھی کیا کہ ابھی ایک ڈیڑھ مہینے تک سیلاب کا خطرہ بنا ہوا ہے -

Intro:دربھنگہ کے امبیدکر ہال میں ریاست بہار کے پلاننگ اور ترقی محکمہ کے وزیر اور دربھنگہ کے انچارج وزیر نے ضلع کے کئ ایم ایل اے کی موجودگی میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ سیلاب اور سوکھے کے حالات پر جائزہ مٹنگ کیا یہ مٹنگ کافی لمبی چلی اس جائزہ مٹنگ میں تقریباً سبھی سیاسی پارٹیوں کے ضلع سے لیکر بلاک تک کے صدر موجود تھے ساتھ ہی ضلع جائزہ کمیٹی کے ممبران بھی موجود تھے اس مٹنگ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر محسور ہزاری نے کہا کہ اس مٹنگ میں موجود سبھی لوگوں نے اپنے رائے دئے ساتھ ہی سیلاب زدگان کیلئے چلائے گئے راہت رسانی کے کاموں سے مطمئن دکھے سبھی سیاسی جماعتوں کے افراد نے ضلع انتظامیہ کے کاموں سے خوشی ظاہر کی ساتھ ہی وزیر نے کہا کہ سیلاب سے ضلع میں جتنی بھی سرک خراب یا ٹوٹ گئے ہیں ان سب سڑکوں کی مرمت جلد حکومت کروائے گی وہیں جو بھی لوگ سیلاب متاثر ہیں تقریباً لوگوں کے کھاتے میں 6000 روپے بھیجی گئی ہے اور جو بھی متاثرین بچے ہوئے ہیں ان سب کو یہ مدد ملے گی ہم نے ضلع انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے اچھے کام کرنے کے لئے - وہیں ابھی ایک دیرھ مہینے تک سیلاب کا خطرہ بنا ہوا ہے -
بائٹ - محسور ہزاری ،ریاستی وزیر محکمہ پلاننگ اور ترقی اور انچارج وزیر دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.