ETV Bharat / city

Bihar MLC Election 2022: بہار میں قانون ساز کونسل کا انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری - بہار اسمبلی انتخابات کا نتیجہ

بہار قانون ساز کونسل کے تحت حلقہ دربھنگہ کے لئے ووٹوں کی گنتی سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان جاری ہے، دربھنگہ کے ڈبلو آیی ٹی آئی ہال میں صبح آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی۔ کل نو ٹیبل پر ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ کل 5078 ووٹر نے کل 13 امیدوار وں کے حق میں ووٹ ڈالے۔ Bihar Legislative Council Election 2022

ووٹوں کی گنتی
ووٹوں کی گنتی
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 11:43 AM IST

بہار قانون ساز کونسل کے تحت حلقہ دربھنگہ کے لئے ووٹوں کی گنتی سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان جاری ہے، دربھنگہ کے ڈبلو آیی ٹی آئی ہال میں صبح آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی۔ کل نو ٹیبل پر ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی ہے۔بتایا جارہا ہے کہ کل 5078 ووٹر نے کل 13 امیدوار وں کے حق میں ووٹ ڈالے۔ Bihar Legislative Council Election 2022

ووٹوں کی گنتی

مزید پڑھیں:Bihar MLC Election: گیا میں ایم ایل سی انتخاب میں انصاری برادری نے حصہ داری کا مطالبہ کیا

وہیں آج کی گنتی کے موقع پر صدر ڈی ایس پی کرشنا نند کمار نے کہا کہ ووٹوں کی گنتی پر امن ماحول میں جاری ہے کل نو ٹیبل پر تین تین اہلکار کو مقرر کیاگیاہے۔ ہرایک ٹیبل پر 564 ووٹوں کی گنتی ہوگی۔حفاظتی انتظامات کے پیش نطر ضلع انتظامیہ نے سو میٹر کے فاصلے کے دائرہ میں دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.